Your school name
1st Year سوکس 2nd Quarter Book Paper1st Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اگر حکومت کے تمام اختیارات ایک ہی مرکزی حکومت کے پاس ہوں تو ایسی حکومت کہلاتی ہے:
عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا:
قانون کے ماخذ ہیں:
امریکہ میں کون سا نظام رائج ہے؟
اقتداراعلیٰ کو کس زبان میں Sovereignty کہتے ہیں؟
کس کی قانون کی تعریف بڑی مستند سمجھی جاتی ہے؟
قدیم ترین طرز حکومت کونسی ہے؟
کون سا مفکر مقتدراعلیٰ کے حکم کو قانون قرار دیتا ہے؟
اسلامی ممالک میں قوانین مرتب کرتے وقت آراء کا خیال رکھا جاتا ہے؟
ایسا نظام حکومت جس میں انتظامیہ کو مقننہ اور عدلیہ پر برتری حاصل ہو کہلاتا ہے:
اقتداراعلیٰ کا تکثیری تصور کس نے پیش کیا؟
قانون کا دوسرا ماخذ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
جان اسٹووارٹ مل نے بالواسطہ جمہوریت سر انجام دینے کی تعریف کیا بیان کی ہے؟
آئینی یا دستوری قانون سے کیا مراد ہے؟
اقتدار اعلیٰ ایک منفرد جداگانہ حیثیت کا مالک ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
اسلامی ریاست میں احتساب و توازن کیوں ضروری ہے؟
سالمنڈ کے مطابق قانون کیا ہے؟
اسلامی نظریہ اقتداراعلیٰ کے دائمی اور پائیدار ہونے سے کیا مرادہے؟
دو ایوانی مقننہ سے کیا مراد ہے؟
حدیث کی دو کتابوں کے نام تحریر کریں۔
عوامی اقتداراعلیٰ کیسے وجود میں آیا؟
مطلق العنان حکومت سے کیا مراد ہے؟
اجماع سے کیا مراد ہے؟
اسلامی اقتدار اعلیٰ کی نمایاں خصوصیات لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
اسلامی قانون کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔
جمہوریت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
آسٹن/وحدت پسندوں کا نظریہ اقتداراعلیٰ بیان کیجئے۔
قانون سے کیا مراد ہے؟نیز اس کے ماخذ بیان کریں۔