Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year لائبریری سائنس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: کتب خانہ, باب نمبر 2: فن تحریر.

Your school name

1st Year لائبریری سائنس 1st Quarter Book Paper

1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. اینگلوامریکن رولز کو کب متعارف کروایا گیا؟

    1. 1960

    2. 1976

    3. 1975

    4. 1978

  2. کاغذ کا پہلا کارخانہ کب شروع ہوا؟

    1. 751 میں

    2. 750 میں

    3. 749 میں

    4. 748 میں

  3. لائبریری کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟

    1. انیس خورشید نے

    2. میلوم ڈیوی نے

    3. انگاماتھن نے

    4. بروک سیر نے

  4. جواہن گوٹن برگ نے طباعت کا آغاز کب کیا تھا؟

    1. 1935

    2. 1937

    3. 1936

    4. 1938

  5. پاکستان کا دارلحکومت کون سا ہے؟

    1. اسلام آباد

    2. کراچی

    3. لاہور

    4. پشاور

  6. الانس سینی فیلدز کا تعلق کس سے تھا؟

    1. تھیٹر سے

    2. ناول نویسی سے

    3. کتاب سے

    4. ڈرامہ نویسی سے

  7. کس کو علم کتب خانہ کا موجد کہا جاتا ہے؟

    1. کالی پاکس

    2. سقراط

    3. رنگا ناتھن

    4. آشوربنی پال

  8. حضرت موسیؑ کی توریت  کس پر تحریر کی گئی تھی؟

    1. تخیتوں پر

    2. پتھروں پر

    3. ہڈیوں پر

    4. درختوں کی چھال پر

  9. لائبریری کو اردو میں کہا جاتا ہے؟

    1. استاد

    2. ناظم کتاب خانہ

    3. عالم

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. ہندوستان میں کس صدی قبل از مسیح میں سکندراعظم نے حملہ کیا؟

    1. پانچویں

    2. دسویوں

    3. چوتھی

    4. دوسری

  11. پاکستانی ناموں کی گیٹلاک سازی میں کس کا نام مقبول ہے؟

    1. ڈاکٹر انیس خورشید کراچی

    2. میاں الطاف شوکت

    3. ڈاکٹر خالد محمود

    4. چوہدری یعقوب

  12. لتھو گرافی کتنے الفاظ کا مرکب ہے؟

    1. دو

    2. ایک

    3. چار

    4. تین

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. برصغیر پاک و ہند میں تحریری مواد کے طور پر سب سے پہلے کیا استعمال ہوتا تھا؟

  2. کیا حوالہ جاتی کتب قارئین کو جاری کی جاتی ہیں؟

  3. پیپرس کا پودا کہاں کاشت کیا جاتا ہےَ

  4. پوری ییڈس کا مطالع ے کے حوالے سے کیا قول ہے؟

  5. الفا بیٹ کس زبان کا لفظ ہے؟

  6. تعلیمی کتب خانوں میں سب سے بڑا کتب خانہ کسے خیال کیا جاتا ہے؟

  7. لتھو گرافی کس زبان کے الفاظ ہیں؟

  8. عوامی کتب خانے کا جدید نام کیا ہے؟

  9. فرہنگ آصفیہ کس زبان کی مشہور لغت ہے؟

  10. سمعی و بصری مواد سے کیا مراد ہے؟

  11. کاغذ کا پہلا کارخانہ کہاں شروع ہوا؟

  12. انگریزی شاعر رابرٹ ساؤوے کے الفاظ میں کتابیں کیا ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. لائبریری سائنس کے پانچ اصول بیان کریں۔

  2. قدیم ذرائع تحریر پر مضمون لکھیں۔

  3. لائبریری سائنس کیا ہے؟ لائبریری سائنس علم ہے یا فن؟ نیز لائبریری سائنس کا دوسرے علوم سے تعلق بیان کریں۔

  4. زمانہ قدیم میں برصغیر پاک و ہند میں کون سے تحریر مواد استعمال ہوتے تھے؟