Your school name
1st Year لائبریری سائنس 2nd Quarter Book Paper1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کتاب کو لکھنے کا ذمہ دار کون ہوتا ہے؟
میلول ڈیوی نے دنیا کے تمام علم کو تقسیم کیا ہے؟
فیو میگیشن میں لائبریری مواد کو کتنے کتنے گھنٹے رکھا جاتا ہے؟
پرگامم کا کتب خانہ کون سا تھا؟
کوارٹر فولیو میں کتنے صفحات ہوتے ہیں؟
کتب خانہ آشور بنی پا کے کتب خانے کا قیام عمل میں آیا:
کس صدی میں یورپ میں کتب چھپنا شروع ہوئیں:
مصر کا قدیم ترین کتب خانہ کون سا تھا؟
ایک کتاب پر کتنی جگہ مہر لگائی جاتی ہے؟
کالج کے کتب خانے کا شمار کس قسم کے کتب خانے میں ہوتا ہے؟
لائبریری کے درمیان مستعمار سسٹم کو کیا کہتے ہیں؟
سب سے قدیم اور باقاعدہ کتب خانے کا نام کیا تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
موجودہ طرز کے اخبارات کس صدی میں شروع ہوئے؟
The Book of Dead کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
کتب خانہ جامعہ الازہر کی بنیاد کس نے رکھی؟
کتب خانہ شایان ادھ میں کتنی کتب تھی؟
اردو کا سب پہلا اخبار کس نے اور کہاں سے نکالا؟
اسکندریہ کی لائبریری میں کتنی کتب کا ذخیرہ تھا؟
کس کتب خانے کو عوامی یونیورسٹی کہا جاتا ہے؟
تعلیمی کتب خانے کون سےقارئین کی معلوماتی ضروریات پورا کرتی ہے؟
آبی نشان کسے کہتے ہیں؟
مدرسہ مستنصریہ کا کتب خانہ کس نے قائم کیا؟
پاکستان میں کل کتنی زبانوں میں کتب شائع ہوتی ہیں؟
پاکستان لائبریری ایسوسی ایشن کا قیام کب عمل میں آیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مصر کے کتب خانوں پر تفصیل نوٹ لکھیں۔
کتب خانے کے مواد کے استعمال کو موثر بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
عہد قدیم کے کتب خانے بیان کریں۔
کتاب کا مفہوم بیان کریں۔ کتاب کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔