Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year لائبریری سائنس 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: انفارمیشن.

Your school name

1st Year لائبریری سائنس 3rd Quarter Book Paper

1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. مقالے کس سورس آف انفارمیشن میں آتے ہیں؟

    1. ابتدائی

    2. ثانوی

    3. ثلاثوی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. کتابی دنیا میں سب سے پہلے لائبریری سکول کس نے کھولا؟

    1. گٹن برگ

    2. میلول ڈیوی

    3. تھامس ایڈیسن

    4. ڈاکٹر معید

  3. کتابیات کی کتابیات کو کونسی انفارمیشن کی جاتی ہے؟

    1. ابتدائی

    2. ثانوی

    3. ثلاثوی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  4. دستی کتب کس سورس آف انفارمیشن میں شمار کی جاتی ہے؟

    1. ابتدائی

    2. ثانوی

    3. ثلاثوی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. حوالہ جاتی کتن کس سورس آف انفارمیشن میں آتی ہیں؟

    1. ابتدائی

    2. ثانوی

    3. ثلاثوی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  6. سالانہ کتب کس سورس آف انفارمیشن میں شمار کی جاتی ہیں؟

    1. ابتدائی

    2. ثانوی

    3. ثلاثوی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  7. انفارمیشن کی اصطلاح کس زبان کی ہے؟

    1. یونانی

    2. لاطینی

    3. ہسپانوی

    4. انگریزی

  8. Bibliography کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

    1. لغت

    2. کتابیات

    3. قاموس العلوم

    4. تقویم

  9. CD کی عام طور پر کتنی گنجائش ہوتی ہے؟

    1. 600 MB

    2. 700 MB

    3. 800 MB

    4. 900 MB

  10. انفارمیشن کی اصلاح کب معرض وجود میں آئی؟

    1. 1957

    2. 1958

    3. 1959

    4. 1960

  11. جس کتب میں الفاظ کی مفاہیم ہواسے کیا کہا جاتا ہے؟

    1. نصابی کتب

    2. تقاویم

    3. مقالہ

    4. ڈکشنری

  12. انفارمیشن فراہم کرنے والے اداروں کو کیا کہا جاتا ہے؟

    1. درسگاہیں

    2. انفارمیشن سنٹر

    3. ریڈیو اسٹیشن

    4. ٹی وی اسٹیشن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. کتابی دنیا میں سب سے پہلا لائبریری سکول کس نے کھولا؟

  2. ابتدائی ذرائع سے کیا مراد ہے؟

  3. جامعہ کراچی میں ایم اے لائبریری سائنس کا آغاز کب ہوا؟

  4. خاص مضامین ہر تمام علوم کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی کتاب کیا کہلاتی ہے؟

  5. کمپیوٹر کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  6. کتابیات سے کیا مراد ہے؟

  7. انفارمیشن کی اصطلاح کب معرض وجود میں آئی؟

  8. پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے لائبریری سائنس کا آغاز کب ہوا؟

  9. انفارمیشن کتنے الفاظ کا مرکب ہے؟

  10. کوئی سے دو سرچ انجن کے نام لکھیں۔

  11. ثلاثوی ذرائع کا کیا مقصد ہے؟

  12. جن کتب خانوں میں ریڈی میڈ معلومات ہوں، ان کو کیا کہا جاتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. انفارمیشن کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔

  2. کمپیوٹر کی لائبریری میں افادیت و اہمیت بیان کریں۔

  3. انفارمیشن کیا ہے؟ انفارمیشن کے ذرائع بیان کریں۔

  4. علم کی تخلیق میں انفارمیشن کا کردار بیان کریں۔