Your school name
1st Year نفسیات 1st Quarter Book Paper1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
نفسیات کو علم الکردار کس نے کہا تھا؟
کھیل کے دوران کھلاڑیوں کا مشاہدہ کس طریقے کے تحت کیا جا سکتا ہے؟
ایکسون یا محوریہ کہاں پایا جاتا ہے؟
نفسیات کی کس تعریف میں جانوروں کا مطالعہ شامل کیا گیا ہے؟
معروضی مشاہدے کا استعمال سب سے زیادہ کس ماہر نفسیات نے کیا؟
ہر جسمانی نظام میں عصبانیوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟
لفظ سائیکی کا لفظی مطلب کیا ہے؟
سوالنامے کا طریقہ کن افراد کے لیے موزوں ہے؟
دماغ کے کس حصے میں اعصاب مخالف سمت میں جانے کے لیے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں؟
ذہنی آزمائشوں کا استعمال نفسیات کی کس شاخ میں کیا جاتا ہے؟
ایک نمونہ کائنات سے اس طرح لیا جاتا ہےکہ:
دماغ کے کس حصے کی خرابی سے فرد کی حرکات میں توازن اور ربط نہیں رہتا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نفسیات بطور علم ذہن کی وضاحت کریں۔
خارجی مشاہدے کے کیا فائدے ہیں؟
اضطراری آرک کی وضاحت کریں۔
نفسیات کی بہترین تعریف کیا ہو سکتی ہے؟
تجرباتی طریقے میں معمولوں کے کتنے گروپ کام کرتے ہیں؟
نار ایڈرینالین ہارمون کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟
ذہنی اعمال سے کیا مراد ہے؟
باطنی مشاہدے کے طریقے میں کونسی خامیاں پائی جاتی ہیں؟
جسمانی نشوونما کے ہارمون کی وضاحت کریں۔
ماہر نفسیات کا مصنوعات کی تشہیر سے کیا تعلق ہوتا ہے؟
غیرشریک مشاہدہ کیسے کیا جاتا ہے؟
عصبانیے کی وضاحت کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
معالجاتی نفسیات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصراً تحریر کیجئے۔
نظام عصبی کو متاثر کرنے والے عوامل کونسے ہیں؟
تحقیق (ریسرچ) کی اقسام کون سی ہیں ریسرچ اور مشاہدہ دونوں کے لحاظ سے تقسیم بتائیے۔
نفسیات کے مقاصد ii) نفسیات کے موضوع مطالعہ پر مختصر نوٹ لکھیے۔