Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year نفسیات 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: شخصیت, باب نمبر 8: ہیجانی کردار, باب نمبر 9: اعلیٰ وقوفی اعمال.

Your school name

1st Year نفسیات 3rd Quarter Book Paper

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ہیجان کے دوران کونسا نظام عصبی زندگی کی بقا کے لیے بنیادی سرگرمیوں کو تیز کر دیتا ہے؟

    1. خود اختیاری نظام عصبی

    2. لمبک سسٹم

    3. اخراجی نظام عصبی

    4. تحفیفی نظام عصبی

  2. درج ذیل میں سے WAIS کی کونسی ذیلی آزمائش لفظی نہیں؟

    1. حساب دانی کی

    2. فہم عامہ کی

    3. اعاد و علامات کی

    4. سب کی سب

  3. شخصیت کو جاذب بنانے کے لیے کونسا طریقہ سب سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے؟

    1. سعی و خطا

    2. تکرار

    3. وقوفی طریقہ

    4. ماڈلنگ

  4. اخراجی اور تخفیفی نظام عصبی کے اثرات کس غدود کے ہارمون جیسے ہیں؟

    1. کظری میڈولا

    2. کظری قشر

    3. درقیہ

    4. بلغمی

  5. مسائل کا حل، گفتگو اور ذہانت کو اعلیٰ وقوفی اعمال کہا جاتا ہے اسکا انحصار کس پر ہے؟

    1. ادراک، آموزش اور حافظے

    2. شعور اور لاشعور

    3. فکر

    4. ان میں کوئی نہیں

  6. داستانی ادراک کی آزمائش کا موجد کون ہے؟

    1. سائمن

    2. ہنری اے مرے

    3. فرائڈ

    4. بینے

  7. درج ذیل میں کونسا عمل ہیجانی نہیں ہے؟

    1. گالی گلوچ کرنا

    2. توڑ پھوڑ کرنا

    3. رونا دھونا

    4. صورتحال کا تجزیہ کرنا

  8. زبان کی تشکیل میں کتنے نمونہ جات پائے جاتے ہیں؟

    1. تین

    2. پانچ

    3. دو

    4. چار

  9. دروں بیں شخصیت اور بیروں بیں شخصیت کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

    1. فرائڈ نے

    2. یونگ نے

    3. ایڈلر نے

    4. آلپورٹ نے

  10. جب فرد صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ لا سکے مگر اس سے پیدا ہونے والی تشویش کو کم کرنے کی کوشش کرے تو اسے کونسا طریقہ کہا جاتا ہے؟

    1. ہیجانی یا جذباتی طریقہ

    2. غیر عقلی طریقہ

    3. سادہ طریقہ

    4. عقلی طریقہ

  11. ولیم سٹرن نے مقیاسِ ذہانت I.Q کی تصور کب پیش کیا؟

    1. 1908 ء میں

    2. 1912 ء میں

    3. 1905 ء میں

    4. 1915 ء میں

  12. درج ذیل میں سے کونسی آزمائش غیر تظلیلی ہے؟

    1. ٹی اے ٹی

    2. WAT

    3. رورشاہ کی آزمائش

    4. ایم ایم پی آئی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. آرمی بیٹا سے کیا مراد ہے؟

  2. ماہرینِ نفسیات کی پیش کردہ ہیجان کی تعریف بیان کریں۔

  3. تناسلی دور سے کیا مراد ہے؟

  4. اعلیٰ وقوفی اعمال کی وضاحت کریں۔

  5. مسائل کے حل کے لیے مہارتیں کیسے حاصل ہو سکتی ہیں؟

  6. فرائڈ کے بقول شخصیت کےنظاموں میں کشمکش یا ٹکراؤ کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟

  7. مقیاسِ ذہانت سے کیا مراد ہے؟

  8. کیا ہیجانات میں محرکاتی پہلو بھی پایا جاتا ہے؟

  9. ڈالرڈ اور ملر نے اپنے نظریے کی بنیاد کس چیز پر قائم کی ہے؟

  10. آرمی الفا کسے کہا جاتا ہے؟

  11. ہیجانات کے اظہار میں انفرادی اختلافات کی کیا اہمیت ہے؟

  12. لفظی تلازم کی آزمائش کیسے استعمال کی جاتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. شخصیت کی ذاتی جائزے کی آزمائشیں کونسی ہیں؟ تفصیل بیان کیجئے۔

  2. زبان کی تشکیل کے مختلف مدارج بیان کریں۔

  3. ہیجان میں جسمانی تبدیلیوں کو تفصیل سے بیان کیجئے۔

  4. فرائیڈ کا نظریہ شخصیت مختصراً سپرد قلم کریں۔