Your school name
1st Year نفسیات 2nd Quarter Book Paper1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
وابستگی کے محرک کی ابتداء کہاں سے ہوتی ہے؟
آلاتی آموزش کے تجربات میں سکنر نے معمول کسے بنایا؟
اُفق پر آسمان اور زمین کے کنارے ملے ہوئے نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
کونسا محرک غیر اکتسابی ہے؟
استاد کو طالب علم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دینا کیا کہلاتا ہے؟
آنکھ کے بیرونی غلاف کا کیا نام ہے؟
قوانین اور ضابطے کی پرواہ کرنا اور اپنی من مانی کرنا کس محرک کی نشانی ہے؟
حافظے کے تجربات میں بامعنی مواد کس نے استعمال کیا؟
ماحولی تبدیلیوں کے باوجود جب اشیاء کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے؟
شخصیت کی کونسی قسم فشار یا تناؤ کا جلد شکار ہو جاتی ہے؟
کلاسیکل مشروطیت پر تجربات کس ماہر نفسیات نے کیے؟
کان کتنے حصوں پر مشتمل ہوتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
درد سے بچاؤ کے محرک کی کیا اہمیت ہے؟
تفصیلی ریہرسل کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)
مہیجات کی پیچیدہ ترتیب سے التباس پیدا ہو سکتا ہے۔ کیوں؟
سردی اور گرمی کا احساس کیسے ہوتا ہے؟
قلیل المعیاد حافظہ کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)
انسانی جلد کونسے حواس سے متعلق ہے؟
تحصیل کے محرک میں اندرونی اور بیرونی عوامل کونسے ہیں؟
حافظے کی پیمائش کے لیے دوبارہ ترتیب دینے کا طریقہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟
ادراک کی تعریف بیان کریں۔
بھوک کے محرک میں زیریں عرشہ کا کردار واضح کریں۔
حافظے کے عوامل کونسے ہیں؟
کان میں یوستاکی نالی کا کیا کام ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
تناؤ کیا ہے؟ تناؤ سے بچنے کی مختلف تکنیکیں (Techniques) بیان کریں۔
قریب النظری اور بعید النظری کیا ہیں؟ اور انکی اصلاح کیونکر ممکن ہے؟
کلاسیکی مشروطیت کی تعریف کریں۔ پاؤلو اور واٹسن کے تجربات کی روشنی میں اسکی وضاحت کریں۔
محرکات کو متعین کرنے والے داخلی اور خارجی عناصر بیان کریں۔