Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year Economics 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: معاشیات کی نوعیت اور وسعت, باب نمبر 2: رؤیہ صارف کا تجزیہ, باب نمبر 3: معاشیات میں شماریات اور ریاضی کے بنیادی آلات.

Your school name

1st Year Economics 1st Quarter Book Paper

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. دو درجی مساوات کو کتنے طریقوں سے حل کیاجاسکتا ہے:

    1. چار

    2. پانچ

    3. دو

    4. تین

  2. جن اشیا کو براہ راست استعمال کرکے حاجات کی تسکین ہو سکے:

    1. درآمدی اشیاء

    2. برآمدی اشیاء

    3. اشیائے سرمائے

    4. اشیائے صارفین

  3. مکان بنانے میں جو سیمنٹ،پتھر ،لوہا اورلکڑی استعمال ہوتی ہے، وہ زمرے میں آتے ہیں:

    1. اشیائے صرف

    2. اشیائے سرمایہ

    3. ضروریات

    4. غیر معاشی اشیاء

  4. دو مختلف متغیرات کے درمیان پائے جانے والے مثبت یا براہ راست رشتے کو کہتے ہیں:

    1. یکسانی تفاعل

    2. تکثیر تفاعل

    3. تقلیلی تفاعل

    4. مستقل تفاعل

  5. سڑکیں،پُل ، سرکاری عمارتیں اوت پارک ہیں:

    1. ذاتی دولت

    2. عالمی دولت

    3. معاشرتی دولت

    4. قومی دولت

  6. ایسی اشیاء جو نسانی زندگی کو آرام مہیا کریں اور انسان کی کارکردگی میں اضافہ کا سبب بنیں:

    1. ضروریات

    2. آسائشات

    3. غیر معاشی اشیاٗ

    4. خدمات

  7. دو درجی مساوات کا گراف قریبا کس شکل کا ہوتا ے:

    1. بیضوی

    2. دائری

    3. خط مستقیم

    4. شلجمی

  8. رویہ صارف کیا ہے:

    1. خرچ کیے جانا

    2. وسائل اور احتیاجات میں توازن کی کوشش

    3. دولت کا بے دریغ استعمال

    4. دولت کا جمع کرنا

  9. وہ اشیاء جو براہ راست استعمال میں آنے کی بجائے ایسی اشیاء کو بنانے میں مدددیتی ہیں جو انسانی ضرورتوں کو پورا کرتی ہیں:

    1. اشیائے سرمایہ

    2. اشیائے صرف

    3. نجی اشیاء

    4. تعیشات

  10. متغیر ایک ایسی رمزی علامت ہے جو کسی بحث کے دوران مختلف قیمتیں یا قابل قبول قیمتوں کا سلسلہ یا مجموعہ اپنا سکتی ہے:

    1. پروفیسر سیموئل سن

    2. پروفیسر ربنز

    3. پروفیسر الفرڈ مارشل

    4. پروفیسر کوروز

  11. متغیر مصارف کو نام دیا جاتا ہے:

    1. بالواسطہ مصارف

    2. براہ راست مصارف

    3. متبادل مصارف

    4. اوسط معینہ مصارف

  12. کون سے قوانین اسباب و نتائج کے درمیان رشتہ قائم کرتے ہیں:

    1. سائنسی قوانین

    2. معاشی قوانین

    3. ریاستی قوانین

    4. کھیل کے قوانین

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قدر سے کیا مرادہے؟

  2. ہمزاد مساواتوں سے کیا مراد ہے؟

  3. پروفیسر رابنز کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف لکھیے۔

  4. اوسط متغیر مصارف سے کیا مراد ہے؟

  5. دو درجی مساوات کو حل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟

  6. آسائشات سے کیا مراد ہے؟

  7. قانون تقلیل افادہ مختتم کی چار مستثنیات تحریر کیجئے۔

  8. تابع متغیر کسے کہتے ہیں؟

  9. علم اور فن میں کیا فرق ہے؟

  10. قانون تقلیل افادہ مختتم کے تین عملی فائدے تحریر کیجیئے۔

  11. معاشیات میں طلب کے لئے کن دو شرائط کا ہونا ضروری ہے؟

  12. معاشی قوانین کی چند خصوصیات بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف کریں۔ نیز قانون کی حد بندیاں بھی بیان کیجیے۔

  2. جزیاتی اور کلیاتی معاشیات میں فرق کی وضاحت کیجئے۔

  3. درج ذیل مساواتوں کا گراف بنائیں (الف) (ب) (ج)

  4. قانون تقلیل افادہ مختتم سے کیا مراد ہے؟ گوشوارہ کی مدد سے قانون کی وضاحت کریں۔ نیز قانون کے مفروضات اور مستثنیات بھی بیان کریں۔