Your school name
1st Year Economics 4th Quarter Book Paper1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سرمائے کو معاوضہ کہلاتا ہے:
کس کے مطابق منڈی افراد کا وہ گروہ ہوتا ہے جو سودا بازی کےلیے ایک دوسرے سے منسلک ہوں اور شے کا وسیع لین دین ہوتا ہو:
زمین کے قلیل عرصہ کی غیرلچکدار رسد کی وجہ سے جو عارضی لگان پیدا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے:
TR=f(Q) اس کا مطلب کیا ہے؟
طویل عرصہ منڈی:
برطانیہ میں مزدور انجمنوں کا قیام غیر قانونی قرار دیا گیا:
اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی کا خط:
اس سے مراد وہ تمام علاقہ یا جگہ ہے جہاں خریدار اور فروخت کار اشیاء یا خدمات کا تبادلہ کر سکیں:
زر کی وہ مقدار جو لوگ اپنے پاس نقد شکل میں رکھنے کی ترجیح دیتے ہیں،کہلاتے ہیں:
ایسے مصارف جو فرم کو ہر حال میں برداشت کرنا پڑے کہلاتے ہیں:
کس کے مطابق منڈی وہ جگہ ہے جہاں خریدار اور فروخت کار واضح بیان کردہ شے کے لین دین پر تبادلہ خیال کرتے ہیں:
قرآن مجید میں سود کےلیے لفظ استعمال ہوا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اجرت سے کیامراد ہے؟
امتیاز قیمت سے کیا مراد ہے؟
اجارہ داری میں اوسط وصولی کا کیا رجحان ہوتا ہے؟
کاشت عمیق سے کیا مراد ہے؟
منڈی سے کیا مراد ہے؟
مکمل مقابلے کی چار شرائط بتائیں۔
کم سے کم اجرت کسے کہتے ہیں؟
منڈی کے لوازمات لکھیں۔
اوسط وصولی سے کیا مراد ہے؟
پروفیسر مارشل کےمطابق لگان کی تعریف لکھیں۔
منڈی کی تعریف بیان کیجئے۔
اجارہ داری فرم کے تحت فرم کی اوسط وصولی کا رجحان کیا ہوتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
حقیقی اجرت کے تعین کرنے والے عوامل تفصیل سے بیان کیجئے۔
مالتھس کے نظریہ آبادی کا تنقیدی جائزہ لیجئے۔
اجارہ داری سےکیا مراد ہے؟ اس کی کیا خصوصیات ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
مکمل مقابلہ کے تحت ایک صنعت کس طرح توازن حاصل کرتی ہے۔ اس کی وضاحت ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔