Your school name
1st Year Economics 3rd Quarter Book Paper1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
قوانین حاصل کی تعداد ہے:
متغیر اور متعین لاگت پیدائش کو یکجا کرلیا جائے تو حاصل ہوتے ہیں:
عاملینِ پیدائش کی کل کتنی تعداد ہے:
قانون تکثیر کا دوسرانام ہوتا ہے:
ایک فرم کسی شے کی پیدائش پر جو اخراجات برداشت کرتی ہے اسے کہتے ہیں:
منافع کس عامل پیدائش کا صلہ ہے:
پیدائش پر تقسیم کار اور تخصیص کار کے اصولوں کو اپنایا نہیں جاتا:
کسی شے کی مزید اکائی کو پیدا کرنے کی وجہ سے مجموعی مصارف میں جو اضاجہ ہوتا ہے اسے کہتے ہیں:
کسی مزدور کا اپنی قابلیت اور صلاحیت کی بنا پر ایک پیشے سے دوسرے پیشے کی طرف چلا جانا ہے:
درج ذیل میں سے پیمانہ صغیر کی نشاندہی کیجیے:
درج ذیل میں سے کون سے اخراجات متغیر لاگت میں شامل ہوتے ہیں:
وہ تمام جسمانی اور ذہنی جدوجہد ہے جو کوئی شخص معاوضہ حاصل کرنے کےلیے کرے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
قانون تکثیری حاصل کی تعریف کیجئے۔
طویل عرصے کا اوسط لاگت کا خط کیسا ہوتا ہے؟
انجمن امداد باہمی اور سرکاری کاروبار میں کیا فرق ہے؟
قانون تکثیر حاصل کو قانون تقلیل صارف کیوں کہاجاتا ہے؟
عرصہ قلیل سے کیا مراد ہے؟
سرمائے کی اہمیت بیان کریں۔
پیمانہ پیدائش کو متعین کرنے والے کوئی سے تین عوامل کے نام لکھیں۔
اوسط مصارف کا اور مختتم مصارف کا باہمی تعلق واضح کریں۔
شراکت سے کیا مرادہے؟
قانون تکثیر حاصل کا اطلاق کن شعبوں پر ہوتا ہے؟
اوسط مصارف کی تعریف کریں۔
پیدواری سرمایہ کی تعریف بتائیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
چھوٹے پیمانہ پیدائش کےکیا فائدے اور نقصانات ہیں؟ بیان کیجئے۔
عرصہ طویل کے اوسط مصارف اور مختتم مصارف کےخطوط کس طرح اخذ کیے جاتے ہیں؟ وضاحت کریں۔
سرمائے کی مختلف اقسام مثالیں دے کر بیان کریں۔
قانون استقرار حاصل کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام سے کریں۔