Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اخلاقیات Chapter 1 Testباب نمبر 1: مذاہب کا تعارف

29 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف.

Your school name

2nd Year اخلاقیات Chapter 1 Test

2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 29Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)

  1. موجودہ سائنسی طریقہ کار ...... صدی میں پیدا ہوا:

    1. اٹھارھویں

    2. انیسویں

    3. بیسویں

    4. اکیسویں

  2. انسانی شعور کی ترقی کے بعد ...... کا ایک نیا رجحان پیدا ہوا:

    1. مشاہدے

    2. تجربات

    3. فلسفے

    4. تصوف

  3. مذہب میں اعدادو شمار ہیں:

    1. مذہبی تجربات

    2. کہانیاں اور رسوم

    3. تصورات

    4. کچھ بھی نہیں

  4. تمام پیغام بروں اور نبیوں کی تعلیمات ......:

    1. بظاہر ایک جیسی تھیں

    2. ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھیں

    3. بلکل ایک جیسی تھیں

    4. بنیادی عقیدہ اور اقدار ایک جیسی تھیں

  5. مذہب کا بڑا مقصد ہے؟

    1. سکون

    2. آسودگی

    3. نجات

    4. مشاہدہ ذات حق

  6. الہامی اور غیر الہامی مذاہب میں ...... میں یکسانیت موجود ہے۔

    1. عقیدہ توحید

    2. عبادات

    3. اخلاقی اقدار

    4. عبادات اور اقدار

  7. مذاہب میں ایک قدرے مشترک ہے:

    1. توحید

    2. رسالت

    3. اقدار

    4. نیکی

  8. مذہبی علوم کا سب سے بڑا ذریعہ ہے:

    1. عقل انسانی

    2. مشاہدات

    3. وحی

    4. وجدان

  9. خارجی اختلاف کے باوجود ایک بنیادی حقیقت ...... پر سب متحد ہیں:

    1. ماورائیت

    2. اصل

    3. وحدت ادیان

    4. ذریعہ علم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مذاہب انسانی زندگی کو کیسے بامعنی بناتے ہیں؟

  2. اختلافات کے باوجود مذاہب کی کون سی بنیاد ایک ہے؟

  3. آثار کے اسباب معلوم نہ ہوں تو حقائق کس ذریعے سے معلوم کرتے ہیں؟

  4. مذاہب ایک دوسرے سے کن باتوں میں مختلف ہیں؟

  5. مذاہب کی پانچ مشترک باتیں کون کون سی ہیں؟

  6. سائنسی تحقیق کے چار اہم اقدامات کیا ہیں؟

  7. چیزوں کی قدروقیمت کا قدیم طریقہ کیا تھا؟

  8. مذہب کا ماورائی تصور کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. میری کتھلین کتگھم کی سائنس اورمذہب کے بارے میں آرا پیش کریں۔

  2. سائنس اور مذہب کے تعلق پر نوٹ لکھیں۔

  3. مذاہب کے ماورائی اتحاد سے کیا مراد ہے؟