Your school name
2nd Year اخلاقیات Chapter 2 Test2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
یزدانی قوتوں میں سے آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہے کہ:
ہندو دھرم کی کامیابی کی بڑی ویہ اس ...... ہے:
سکھ مذیب کا آغاز ...... نے کیا:
سری مہا بھارت اور سری رامائن میں ...... کو بڑی اہمیت حاصل ہے؟
ویدک دور میں لوگوں کا رجحان بدھ دھرم کی طرف ہوا تو انہوں نے:
زرتشت نے مشرقی ایران میں ...... سال تک اپنے مذہب کی تبلیغ کی:
زرتشت کا خدائے واحد سے مکاشقہ ...... سال کی عمر میں ہوئی:
گرو گرنتھ صاحب کو سکھ مذہب میں ......کا درجہ حاصل ہے:
ہندو دھرم میں مردے کے ناخن اتار کے ...... ہیں:
پارسیوں کی مذہبی کتاب اوسنا میں ......کو مرکزی حیثیت حاصل ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بانی سکھ مت کی تعلیمات میں کس بات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے؟
سری کشن جی مہاراج،سری دشنو بھگوان کا کون سا اوتار ہے؟
ہندو دھرم میں کن دیوتاؤں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟
زرتشت کے دور میں ایران میں کس چیز کو عروج حاصل تھا؟
مذہب میں حصول علم کا سب سے اہم ذریعہ کیا ہے؟
امرت سر شہر کی بنیاد کس گرو جی نے رکھی؟
زرتشت کب پیدا ہوئے تھے؟
سکھ عورت کے نام کا لاحقہ لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مختصر نوٹ لکھیں: (الف) اوستا (ب) زرتشتیت میں موت کی رسمیں
سکھ مذہب کے اہم عقائد پر مفصل نوٹ لکھیے۔
ہندو دھرم کے عقائد اور تعلیمات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟