Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اخلاقیات Chapter 4 Testباب نمبر 5: مشاہیر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: مشاہیر.

Your school name

2nd Year اخلاقیات Chapter 4 Test

2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. عرب اسرائیل جنگ (1967) کے بعد جو انہوں نے افسانے لکھے وہ ...... مجموعوں میں شائع ہوئے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  2. ڈاکٹر محمد یونس کے مطابق مالی معاملات میں زیادہ ذمہ دار ہیں:

    1. عورتیں

    2. مرد

    3. بنک افسران

    4. عام آدمی

  3. نجیب محفوظ ...... سے سبکدوش ہوئے:

    1. جامعہ فواد الاول

    2. محکمہ تعلیم

    3. وزارت اوفاف

    4. وزارت ثقافت

  4. تعلیم کے دوران میں منڈیلا نے محسوس کیا کہ سفید فام کالوں  سے:

    1. تعصب برتتے ہیں

    2. پڑھائی میں آگے ہیں

    3. خود کو حاکم سمجھتے ہیں

    4. زیادہ ذہین ہیں

  5. ڈاکٹر محمد یونس کو نوبل انعام ...... میں دیا گیا؟

    1. 2006

    2. 2007

    3. 2008

    4. 2009

  6. ڈاکٹرمحمد یونس کے قائم کردہ بنک کا نام ......ہے:

    1. چٹاکنگ بنک

    2. گرامین بنک

    3. نیشنل بنک

    4. حبیب بنک

  7. ڈاکٹر محمد یونس نے جامعہ ...... میں تدریس کی ابتداء کی:

    1. چٹاکانگ

    2. کولمبو

    3. ڈھاکہ

    4. علی گڑھ

  8. نجیب کے چالیس ناولوں میں سے آخری ......میں شائع ہوا:

    1. 1996

    2. 1999

    3. 2004

    4. 2006

  9. کلارک بری کالج منڈیلا کے لیے مفید رہا کیوں کہ:

    1. اس کے دل میں آذادی کی تڑپ پیدا ہوتی

    2. سعت نظری پیدا ہوتی

    3. تعصبات کم ہوئے

    4. حصول علم کےلیے راہیں کشادہ ہوئیں

  10. نیلسن منڈیلا نے آزادی کےلیے مصائب  برداشت کیے لیکن 

    1. آذادی کے حق سے دستبردار نہ ہوئے

    2. عام کے حقوق کی قیمت وصول نہیں کی

    3. ان کا جذبہ توانا ہوتا گیا

    4. ا،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. انسانیت کا اصل جواہر کیا ہے؟

  2. نجیب محفوظ نے کس عمر میں ناول پڑھنا شروع کیے؟

  3. آزادی کے بنیادی تقاضے کیا ہیں؟

  4. نیلسن منڈیلا کی یتیمی میں پرورش کس نے کی؟

  5. نجیب محفوظ کب گریجویٹ ہوئے؟

  6. نجیب محفوظ کے کس ناول کا عبرانی زبان میں ترجمہ شائع ہوا ہے؟

  7. سفید فام اور ہندوستانیوں نے جنوبی افریقہ کا رخ کیوں کیا؟

  8. ڈاکٹر محمد یونس نے کن دو جامعات میں تعلیم دی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ڈاکٹر محمد یونس کی عوامی خدمات سے کیا سبق ملتا ہے؟

  2. نیلسن منڈیلا کی زندگی  جدوجہد آزادی کی روشن مثال ہے،تبصرہ کیجیے۔

  3. نیلسن منڈیلا کو جدوجہد آزادی میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟