Your school name
2nd Year اخلاقیات 1st Quarter Book Paper2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
موجودہ سائنسی طریقہ کار ...... صدی میں پیدا ہوا:
انسانی شعور کی ترقی کے بعد ...... کا ایک نیا رجحان پیدا ہوا:
مذہب میں اعدادو شمار ہیں:
تمام پیغام بروں اور نبیوں کی تعلیمات ......:
مذہب کا بڑا مقصد ہے؟
الہامی اور غیر الہامی مذاہب میں ...... میں یکسانیت موجود ہے۔
مذاہب میں ایک قدرے مشترک ہے:
مذہبی علوم کا سب سے بڑا ذریعہ ہے:
خارجی اختلاف کے باوجود ایک بنیادی حقیقت ...... پر سب متحد ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 9 · 6 × 2 = 12)
مذاہب انسانی زندگی کو کیسے بامعنی بناتے ہیں؟
اختلافات کے باوجود مذاہب کی کون سی بنیاد ایک ہے؟
آثار کے اسباب معلوم نہ ہوں تو حقائق کس ذریعے سے معلوم کرتے ہیں؟
مذاہب ایک دوسرے سے کن باتوں میں مختلف ہیں؟
مذاہب کی پانچ مشترک باتیں کون کون سی ہیں؟
سائنسی تحقیق کے چار اہم اقدامات کیا ہیں؟
چیزوں کی قدروقیمت کا قدیم طریقہ کیا تھا؟
مذہب کا ماورائی تصور کیا ہے؟
سائنس دان الیور کا سائنس کے بارے میں کیا قول ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
میری کتھلین کتگھم کی سائنس اورمذہب کے بارے میں آرا پیش کریں۔
سائنس اور مذہب کے تعلق پر نوٹ لکھیں۔
مذاہب کے ماورائی اتحاد سے کیا مراد ہے؟
بڑے بڑے مذاہب کے بنیادی عقائد ایک ہیں، واضح کیجیے۔