Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year اخلاقیات 3rd Quarter Book Paper

20 marks · 1 hour · 13 questions. Covers: باب نمبر 4 : آداب.

Your school name

2nd Year اخلاقیات 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 20Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)

  1. کام کی جگہ پر وقت کی پابندی کی جائے تو ......ہے/ہیں۔

    1. ایک فرد کے وقار میں اضافہ ہوتا ہے

    2. اس کےلیے ترقی کی راہیں کھلتی ہیں

    3. انتظامیہ خوش ہوتی ہے

    4. آمدن میں اضافہ ہوتا ہے

  2. ایک ملازم کے لیے سب سے اہم ہے:

    1. مشاہرہ

    2. عہدہ

    3. عزت نفس

    4. ا،ب،ج

  3. آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:

    1. منتظم اعلیٰ

    2. کارکن

    3. سرمایہ دار

    4. ا،ب،ج

  4. غلط افواہ پھیلنے سے زیادہ نقصان ...... کا ہوتا ہے:

    1. منتظم

    2. ماتحت ملازم

    3. کارخانے

    4. کسی کا بھی نہیں

  5. اجلاس میں تمام شرکا کو آزادی سے ...... کا حق ہے:

    1. روپے پیسے دینے

    2. رائے دینے

    3. سہولت دینے

    4. ا،ب،ج

  6. ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ ...... کا احترام کرے:

    1. دفتر

    2. انتظامیہ

    3. افسران بالا

    4. ا،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 2 = 6)

  1. کام کی جگہ کے آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  2. کام کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

  3. ماتحت عملے کے مطالبات سے کیسے نمٹا جائے؟

  4. اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

  5. خوشامد اور چاپلوسی کرنے والوں سے کیا سلوک کرنا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 2 × 4 = 8)

  1. کام کی جگہ کے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟

  2. انتظامیہ کے آداب پر تفصیل سے بحث کریں۔