Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year اخلاقیات 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب.

Your school name

2nd Year اخلاقیات 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. یزدانی قوتوں میں سے آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہے کہ:

    1. ہوا کی روک مشکل ہے

    2. پانی کا متشکل ہونا ممکن نہیں

    3. آگ کو پابند کیا جا سکتا ہے

    4. آگ نورانی صفت رکھتی ہے

  2. ہندو دھرم کی کامیابی کی بڑی ویہ اس ...... ہے:

    1. قوت جاذبہ

    2. لچک

    3. سماجی روایات کی قبولیت

    4. الف،ب،ج

  3. سکھ مذیب کا آغاز ...... نے کیا:

    1. بابا گرونانک دیو جی

    2. گرو ہر گو بند جی

    3. گرو گو بندسنگھ جی

    4. گروانگدو جی

  4. سری مہا بھارت اور سری رامائن میں ...... کو بڑی اہمیت حاصل ہے؟

    1. سری برہماجی مہاراج

    2. سری وشنو جی اور سری لکشمی دیوی

    3. سری شیو بگھوان

    4. الف،ب،ج

  5. ویدک دور میں لوگوں کا رجحان بدھ  دھرم کی طرف ہوا تو انہوں نے:

    1. تبلیغ کا سلسلہ تیز کردیا

    2. بدھ مت کے خلاف مہم شروع کردی

    3. اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا

    4. تنظیم نو کو ضروری سمجھا

  6. زرتشت نے مشرقی ایران میں ...... سال تک اپنے مذہب کی تبلیغ کی:

    1. 30

    2. 33

    3. 37

    4. 40

  7. زرتشت کا خدائے واحد سے مکاشقہ ...... سال کی عمر میں ہوئی:

    1. 20

    2. 30

    3. 40

    4. 50

  8. گرو گرنتھ صاحب کو سکھ مذہب میں ......کا درجہ حاصل ہے:

    1. گیارہویں گرو کا

    2. عبادت کے محور کا

    3. زندہ پاتشاہ کا

    4. الف،ب،ج

  9. ہندو دھرم میں مردے کے ناخن اتار کے ...... ہیں:

    1. سنبھال کر رکھتے

    2. پانی میں بہاتے

    3. جلاتے

    4. دفن کرتے

  10. پارسیوں کی مذہبی کتاب اوسنا میں ......کو مرکزی حیثیت حاصل ہے:

    1. اہورامزد

    2. اینگر مینو

    3. خیر و شر کی کشمکش

    4. سات متبرک شخصیات

  11. زرتشی ...... کو یزدانی قوت کا نمونہ تصور کرتے ہیں کو:

    1. آگ

    2. پانی اور مٹی

    3. ہوا

    4. الف،ب،ج

  12. ہندو دھرم میں آخرت کا تصور نہیں ہے اس لیے کہ وہ:

    1. اس کی ضرورت محسوس نہیں کرتے

    2. عقیدہ تناسخ کے بعد اس کی گنجائش نہیں رہتی

    3. عبادت اور قربانی سے نجات حاصل کرلیتے ہیں

    4. اگلے جنم میں جزا سزا بھگت لیتے ہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. بانی سکھ مت کی تعلیمات میں کس بات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے؟

  2. سری کشن جی مہاراج،سری دشنو بھگوان کا کون سا اوتار ہے؟

  3. ہندو دھرم میں کن دیوتاؤں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟

  4. زرتشت کے دور میں ایران میں کس چیز کو عروج حاصل تھا؟

  5. مذہب میں حصول علم کا سب سے اہم ذریعہ کیا ہے؟

  6. امرت سر شہر کی بنیاد کس گرو جی نے رکھی؟

  7. زرتشت کب پیدا ہوئے تھے؟

  8. سکھ عورت کے نام کا لاحقہ لکھیے۔

  9. زرتشت کوصحراؤں اور پہاڑوں میں کیا چیز لے گئی؟

  10. زرتشیوں کی مذہبی کتاب کا کیا نام تھا؟

  11. سری مہا بھارت اور سری رامائن میں ہندو مت کےبارے میں کس دور کے بارے میں بتایا گیا ہے؟

  12. سکھ مذہب کے ماننے والے اب کس گرو سے رہنمائی لیتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. مختصر نوٹ لکھیں: (الف) اوستا (ب) زرتشتیت میں موت کی رسمیں

  2. سکھ مذہب کے اہم عقائد پر مفصل نوٹ لکھیے۔

  3. ہندو دھرم کے عقائد اور تعلیمات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  4. ہندو دھرم میں موت کی رسوم کا حال لکھیے۔