Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper

24 marks · 1 hour · 16 questions. Covers: 5 chapters (غزل نمبر 20: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں to گرائمر (خطوط)، (مضامین)).

Your school name

2nd Year اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper

2nd Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 24Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ہونا:

    1. صبح کا وقت سہانا ہوتا ہے

    2. یہ کام ہونا چاہیے

    3. ناراض نہ ہونا

    4. بچہ سویا ہوا ہے

  2. خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں (آخر میں علامت آئے گی)

    1. سکتہ

    2. وقفہ

    3. ختمہ

    4. تفصیلیہ

  3. تم یونہی اُٹھ آئے ......... کھیل تو بہت دلچسپ تھا:

    1. مگر

    2. اور

    3. ورنہ

    4. لیکن

  4. ۔: یہ علامت ہے:

    1. رابطہ

    2. سکتہ

    3. تفصیلیہ

    4. وقفہ

  5. سچ بولو ......... ندامت سے بچے رہو:

    1. تاکہ

    2. اگر

    3. البتہ

    4. خواہ

  6. لینا:

    1. اُدھار مت لو

    2. یہ قلم تم لے لو

    3. دکان سے کتاب لاؤ

    4. سانس آہستہ لو

  7. ......... میں سکول پہنچا تو گیٹ بند ہو چکا تھا:

    1. لیکن

    2. چونکہ

    3. جب

    4. تب

  8. ختمہ کی تعریف ہے:

    1. سب سے کم ٹھہراؤ

    2. جملے کا خاتمہ

    3. سکتے سے زیادہ ٹھراؤ

    4. سوال پوچھنا

  9. لینا:

    1. میں نے کھانا کھا لیا

    2. کاش وہ کچھ کر پاتا

    3. اُلٹی سیدھی حرکتیں مت کریں

    4. آپ محنت کیا کریں

  10. الفاظ (درج ذیل۔ حسب ذیل) کے بعد کون سی علامت  آئے گی؟

    1. خط کی

    2. وقفہ کی

    3. تفصیلیہ کی

    4. رابط کی

  11. جانا:

    1. کالج جلدی جاؤ

    2. وہ چلتے چلتے گھر پہنچا

    3. میں گھر سے چلا گیا

    4. وہ لاہور جاتا ہے

  12. رکھنا:

    1. کتاب میز پر رکھی ہے

    2. اُس نے کمرا سر پر اُٹھا رکھا ہے

    3. قلم میز پر رکھ دو

    4. امرود ٹوکری میں رکھے ہوئے تھے

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تجھے زعمِ خود نِگری سہی ، مجھے فخرِِ قربِ حبیب ہے   میں ہوں عکس عکس میں جلوہ گر ، مجھے آئینوں سے نکال دے
  2. مینار پاکستان کی آپ بیتی

  3. گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں   یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
  4. جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور   تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں