Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم, باب نمبر 2: جنوبی ایشیا میں برطانوی نظام تعلیم.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. الغزالی کی اہم تصانیف ہیں۔

    1. کیمیائے سعادت

    2. الشفاء

    3. احیاء العلوم

    4. AاورCدونوں

  2. علی گڑھ ایم۔اے۔او کالج قائم کیا:

    1. سرسید احمد خان

    2. محمد قاسم نانوتوی

    3. مولانا محمد علی جوہر

    4. مولانا مملوک علی

  3. کیمیائے سعادت اور احیا العلوم کس کی تصانیف ہیں؟

    1. الغزالی کی

    2. ابن خلدون کی

    3. ابن عقیل کی

    4. ابن سینا کی

  4. حکومت برطانیہ نے برصغیر کے تمام معاملات براہ راست خود سنبھال لیے:

    1. 1858ء میں

    2. 1859ء میں

    3. 1860ء میں

    4. 1861ء میں

  5. کس نے کہا کہ تعلیم انسان کی طبعی ضرورت ہے؟

    1. الغزالی

    2. ابن خلدون

    3. الزر نوجی

    4. ابن سینا

  6. سارجنٹ سکیم کے تحت ہائی سکول کی اقسام تھیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  7. درس نظامی کے نصاب میں معلومات کی وسعت کی بجائے زیادہ زور دیا گیا:

    1. قرآن پر

    2. حدیث پر

    3. ریاضی پر

    4. فلسفہ و منطق پر

  8. 1766ء سے قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی سرگرمیاں زیادہ تر محدود تھیں:

    1. تجارت تک

    2. سیاست تک

    3. معاشرتی اصلاح تک

    4. مذہبی رہنمائی تک

  9. برصغیر میں مسلمانوں کے نظام تعلیم کی اہم خصوصیت۔

    1. داخلی آزادی تھی

    2. مفت تعلیم تھی

    3. معاشی تربیت تھی

    4. علم و تربیت تھا

  10. 1846میں کہاں گورنمنٹ کالج قائم ہوا؟

    1. لاہور

    2. ممبئی

    3. چنائے

    4. کولکتہ

  11. مدارس میں طلبہ کو ......سے واقفیت دلائی جاتی ہے۔

    1. سائنسی علوم

    2. فلسفہ

    3. مختلف زبانوں

    4. تینوں

  12. 1813کے چارٹر ایکٹ میں مغربی زبان کی تعلیم......زبان کے ذریعے دینے پر زور دیا گیا ۔

    1. فارسی

    2. ہندی

    3. انگریزی

    4. اردو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ابن خلدون کا تصور نصاب دو نکات سے بیا ن کریں۔

  2. چارٹر ایکٹ 1813کی چار اہم دفعات تحریر کریں۔

  3. برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم میں مدارس کا نظام کن طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا۔

  4. برصغیر کے بمبئی میں تعلیم کی وسعت کے بارے میں آر۔وی۔ پرولیکر کیا لکھتے ہیں؟

  5. علم محمود سے کیا مراد ہے؟

  6. علی گڑھ کالج کا کون سا سٹاف برطانوی ہونا لازم تھا؟

  7. ابن خلدون نے فطرت انسانی کے بارے میں کیا کہا؟

  8. محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  9. برصغیر میں اعلیٰ تعلیم کے حوالہ سے حلقہ سے کیا مراد ہے؟

  10. مولانا نانوتوی کون تھے؟ دارالعلوم بند میں قیام کا کردار کیا تھا؟

  11. ابن خلدون نے اساتذہ کو کون سی ہدایات دی ہیں، واضح کریں۔

  12. سارجنٹ سکیم کے تحت ہائی سکولوں میں داخلے کا طریقہ کار کیا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سارجنٹ رپورٹ کے اہم نکات بیان کریں۔

  2. امام غزالی نے استاد شاگرد کے تعلقات کے بارے میں کیا کہا؟ بیان کریں۔

  3. تحریک دیوبند کا پس منظر اور اسباب بیان کریں۔

  4. مسلمانوں کے عہد میں برصغیر میں جو تدریسی طریقے استعمال ہوتے تھے ، ان پر نوٹ کریں۔