Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: پاکستان کی تعلیمی پالیسیاں اور منصوبے, باب نمبر 4: پاکستان کے تعلیمی مسائل.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. پاکستان میں پہلی کانفرنس جس شہر میں ہوئی:

    1. لاہور میں

    2. کراچی میں

    3. کوئٹہ میں

    4. پشاور میں

  2. معیار تعلیم کے زوال کی ایک اہم وجہ کون ہے؟

    1. استاد

    2. نصاب

    3. اقتصادی حالت

    4. تینوں

  3. نیشنل بک فاؤنڈیشن کے قیام کی سفارش کی گئی:

    1. 1972ء

    2. 1979ء

    3. 1992ء

    4. 1998ء

  4. پاکستان میں زیادہ تر اساتذہ آگاہ نہیں ہیں۔

    1. بچوں کے نفسیاتی تقاضوں سے

    2. تدریسی اصولوں اور حکمتوں سے

    3. طریقہ ہائے تدریس سے

    4. تینوں

  5. پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس 1947ء تک جاری رہی:

    1. یکم دسمبر

    2. 2 دسمبر

    3. 3 دسمبر

    4. 4 دسمبر

  6. ایران میں شرح خواندگی ہے۔

    1. 92.9%

    2. 86.4%

    3. 78.3%

    4. 65%

  7. قومی تعلیمی پالیسی 1992 میں کہا گیا کہ خواندگی کی شرح 2002تک......کر دی جائے گی۔

    1. 70%

    2. 75%

    3. 80%

    4. 85%

  8. پاکستان میں 2012۔13ء میں شرح خواندگی تھی:

    1. 50 فیصد

    2. 54 فیصد

    3. 58 فیصد

    4. 62 فیصد

  9. شریف تعلیمی کمیشن قائم کیا۔

    1. یحییٰ خان نے

    2. ذوالفقار علی بھٹو نے

    3. ایوب خان نے

    4. ان میں کوئی نہیں

  10. جس کا تعلق تعلیم نسواں میں کمی کی وجوہات سے نہیں:

    1. آبادی میں اضافہ

    2. مخلوط تعلیم

    3. غیر موزوں نصاب

    4. معاشی خوشحالی

  11. تعلیمی پالیسی کے مقاصد کس کے مطابق ہوتے ہیں؟

    1. علاقے کے مطابق

    2. نسل کے مطابق

    3. زبان کے مطابق

    4. ان میں کوئی نہیں

  12. 1947ء میں پاکستان کی آبادی تھی:

    1. 3.25 کروڑ

    2. 3.50 کروڑ

    3. 3.75 کروڑ

    4. 4.00 کروڑ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں تعلیم پر اخراجات کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

  2. کس قسم کا نصاب معیار تعلیم کی پستی کا باعث بنتا ہے؟

  3. پہلی تعلیمی کانفرنس میں کس زبان کو ذریعہ تعلیم قرار دیا گیا؟

  4. اولاد میں نظم وضبط کی کمی میں استاد کا بھی کوئی کردار ہے؟

  5. معیار تعلیم کی تین اہم صورتیں بیان کریں۔

  6. پاکستان کے اہم تعلیمی مسائل کی فہرست تیار کریں۔

  7. 1979ء کی پالیسی میں کیا نقائص تھے؟ دو کا ذکر کیجئے۔

  8. تعلیمی سرمایہ کاری کے پانچ فوائد تحریر کریں۔

  9. پہلی تعلیم کانفرنس میں تعلیم نسواں کے بارے میں کیا سفارشات پیش کی گئیں؟

  10. معیار تعلیم کی کسوٹی کا نام ہے؟

  11. محلہ سکول سے کیا مراد ہے؟

  12. مقداری معیار تعلیم کی چار مثالیں تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نظم و ضبط کے تصور اور اہمیت کی وضاحت کریں ۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کی کمی کے اسباب پر تفصیلی نوٹ لکھیں ۔

  2. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔

  3. پاکستان میں آبادی کی صورت حال کی وضاحت کریں اور آبادی میں اضافے سے پیدا ہونے والے اثرات اور ان کے تعلیم سے تعلق کی وضاحت کریں ۔

  4. معیار تعلیم سے ہم کیا مراد لیتے ہیں ؟ معیار تعلیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل پرتفصیلی نوٹ لکھیں ۔