Your school name
2nd Year ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
نصاب کا حصہ ہوتے ہیں:
ایلیمنٹری کالجز کس سطح کے اساتذہ کو قبل از ملازمت تربیت فراہم کرتے ہیں۔
اپنے ضلع میں صوبائی اور علاقائی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں پر عمل در آمد کروانے کا ذمہ دار ہے۔
کس افسر کے اختیارات اور فرائض کم و بیش وہی ہیں جو وفاقی سیکریٹری تعلیم کے ہوتے ہیں؟
یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم کے فروغ اور نگرانی کے لئے قومی سطح پر قائم ادارہ ہے:
وفاقی وزارات تعلیم میں اہم عنصر ترین عہدہ ہوتا ہے:
پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد دیہاتوں میں رہتا ہے:
کالجز آف ایجوکیشن عام طور پر اساتذہ کی تربیت کرتے ہیں۔
صوبائی محکمہ تعلیم جس ادارے کی نگرانی کرتا ہے:
پاکستان میں قبل از ملازمت تربیت اساتذہ کے تمام پروگرام......انداز میں چلائے جارہے ہیں۔
سی ٹی پرو گرام کس ادارے سے ختم کیے گئے؟
تعلیم بالغاں جیسے پروگرام اضافے کا باعث بنتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نصاب کی تدوین کیسے کی جاتی ہے؟
چانسلر پرو چانسلر میں کیا فرق ہے؟
فنی بورڈ کا دائرہ کار دو جملوں میں تحریر کیجئے۔
تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا کردار چار نکات سے واضح کریں۔
وفاقی وزارت تعلیم کی پانچ اہم ذمہ داریاں تحریر کریں۔
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کی مدد کے لئے کون سے آفیسرز ہوتے ہیں؟
ایلیمینٹری کالجوں کے دو تعلیمی پروگراموں کی نشان دہی کیجئے۔
تعلیمی انتظام و انصرام پر مختصر نوٹ لکھیں۔
نصاب سازی کا اختیار کس کے پاس ہے؟
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پانچ اہم فرائض تحریر کریں۔
پنجاب کے دو شہروں کے نام لکھیں جن میں کالجز آف ایجوکیشن ہیں۔
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم کے اہم فرائض کیا ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔
صوبائی محکمہ تعلیم کی کوئی سی پانچ ذمہ داریاں تحریر کیجئے۔
امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں ۔ نیز اعلیٰ ثانوی سطح تک کے امتحانات کا انعقاد کرنے والے مختلف اداروں کے وظائف اور فرائض بیان کریں ۔
پاکستان میں صوبائی سطح پر نصاب سازی کی عمل کی وضاحت کیجئے۔