Your school name
2nd Year سوکس 1st Quarter Book Paper2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا:
واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:
گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟
نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟
قراردادِ مقاصد کب منظور ہوئی؟
پاکستان ایک مملکت ہے:
پاکستان کی تاریخ میں میکنا کارٹا کسے کہتے ہیں؟
کس یونیورسٹی میں ہندوؤں نے پرنس آف ویلز کو بطورِ مہمان خصوصی آنے کی دعوت دی تھی؟
قراردادِ مقاصد کس وزیرِ اعظم کے دور میں منظور ہوئی؟
جس ریاست میں عوام کی بہت بڑی اکثریت مسلمان تھی:
پاکستان کے سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
کس نے یہ کہا تھا کہ مسلمان اسلام کی وجہ سے ایک ملت ہیں اور ان کی قوت کا دارومدار اسلام ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔
تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟
علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟
بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
لیاقت علی خاں کب شہید ہوئے؟
انڈین نیشنل کانگریس کب معرضِ وجود میں آئی؟
مجیب بھٹو اختلافات کیسے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سبب بنا؟
1911ء میں الہٰ آباد کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے دو مسلم رہنماؤں کے نام لکھیے۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو کیوں منتخب کیا جاتا ہے؟
ورلڈ انسائیکلوپیڈیا کی رو سے نظریہ کی تعریف کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔
قائدِ اعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
ہائی کورٹ کے اختیارات تحریر کیجئے۔