Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year سوکس 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: پاکستان میں معاشرتی خدمات, باب نمبر 4: پاکستان میں معاشرتی نظم و ضبط.

Your school name

2nd Year سوکس 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. پہلی وحی کا پہلا لفظ تھا:

    1. اقراء

    2. زندگی

    3. فکر

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  2. اسلام میں نا انصافی سے تعبیر کیا جاتا ہے:

    1. تاخیر کو

    2. فوری ایکشن لو

    3. گھبراہٹ کو

    4. ہچکچاہٹ

  3. انسٹیٹوٹ آف پبلک کا ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا :

    1. لاہور میں

    2. کراچی میں

    3. پشاور میں

    4. کوئٹہ میں

  4. ہر ضلع میں ایک پبلک سیفٹی کمنشن قائم کیا گیا ہے:

    1. عوام کو تحفظ دینے کے لئے

    2. انصاف کی فراہمی کے لئے

    3. A اور B دونوں

    4. کوئی نہیں

  5. پاکستان نرسنگ کونسل قائم ہے:

    1. لاہور میں

    2. کراچی میں

    3. پشاور میں

    4. اسلام آباد میں

  6. محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کیا کہلاتا ہے؟

    1. سیکرٹری

    2. ایکسائز انسپکٹر

    3. ڈپٹی کمشنر

    4. ڈی۔آئی۔جی

  7. پاکستان میں ہسپتال میں کتنے افرا کے لئے ایک بستر موجود ہے؟

    1. 1607

    2. 1608

    3. 1686

    4. 1786

  8. ضلع میں پولیس کا سربراہ کہلاتا ہے:

    1. DPO

    2. DCO

    3. RPO

    4. NDO

  9. NGOs سے کیا مراد ہے:

    1. سرکاری تنظیم

    2. غیر سرکاری تنظیم

    3. نیم سرکاری تنظیم

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  10. ریاست میں قانون پر عمل درآمد کرواتی ہے:

    1. فوج

    2. عدلیہ

    3. پولیس

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  11. پاکستان میں کتنے افراد کے لئے ایک ڈینٹیسٹ موجود ہے:

    1. 9413

    2. 9313

    3. 9213

    4. 9113

  12. انتشاری کیفیت افراد کے لئے رہتی ہے:

    1. فائدہ مند

    2. مثبت

    3. تکلیف دہ

    4. پرسکون

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ثانوی درجے کے ہسپتال کون سے ہیں؟ ان کی  Upgradation   کیوں کی گئی ہے؟

  2. حضرت عمرؓ قاضی کے سامنے عدالت میں کیوں پیش ہوئے؟

  3. پاکستان میں قانون کی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟

  4. معاشرتی نظم و ضبط کے لفظی معنی کیا ہیں؟

  5. کون سے ہسپتال براہ راست صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟

  6. فلاحی ریاست میں اسلامی قوانین کا نفاذ کیسے عمل میں لایا جاتا ہے؟

  7. معاشی زبوں حال نے ہمارے تعلیمی شعبے کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟

  8. معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں بہتر معاشرتی نظم وضبط کا کیا کردار ہے؟

  9. پاکستان میں زرعی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟

  10. لوگوں کے حقوق آزادی سے متعلق حضرت عمرؓ نے کیا فرمایا؟

  11. پاکستان میں تعلیمی اداروں کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔

  12. ہائی وے پٹرولنگ سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تعلیم کی اقسام کا جائزہ لیجئے۔

  2. پاکستان میں پولیس کے فرائض بیان کیجئے۔

  3. پاکستان میں صحت عامہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیجئے۔

  4. نظم و ضبط کا مفہوم اور اہمیت بیان کیجئے۔