Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year سوکس 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: قومی یکجہتی و سالمیت, باب نمبر 6: اسلامی جمہوریہ پاکستان اور دنیا.

Your school name

2nd Year سوکس 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کس اقدامات پر ہے؟

    1. زراعت

    2. صنعت و حرفت

    3. تجارت

    4. مندرجہ بالا تمام

  2. پاکستاں نے مغربی بلاک سے وابستگی اختیار کی:

    1. 1948-49

    2. 1950-51

    3. 1951-52

    4. 1954-55

  3. پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی کیا کیفیت ہے؟

    1. مضبوط نہیں

    2. موجود نہیں

    3. مضبوط ہے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  4. 24 اکتوبر 1945ء کو کس ادارے کا قیام عمل میں آیا؟

    1. اقتصادی تعاون کی تنظیم

    2. اسلامی کانفرنس کی تنظیم

    3. اقوام متحدہ

    4. علاقائی تعاون برائے ترقی

  5. کس ملک کا دفاع ممکن ہے:

    1. مضبوط صنعتی ترقی

    2. اندرونی اتحادو یکجہتی سے

    3. مضبوط معیشت سے

    4. مضبوط زراعت سے

  6. اسلامی کانفرنس کی تنظیم (O,I,C) قائم ہوئی:

    1. 1967ء

    2. 1968ء

    3. 1969ء

    4. 1970ء

  7. ہندوستان پاکستان پر کتنی جنگیں مسلط کر چکا ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  8. اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا سالانہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا:

    1. 1972ء

    2. 1973ء

    3. 1974ء

    4. 1975ء

  9. قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر ہیں:

    1. مذیبی تعصبات

    2. لسانی تعصبات

    3. صوبائی تعصبات

    4. مندرجہ بالا تمام

  10. اقوام متحدہ کی معاشی و معاشرتی کونسل کے ارکان کی تعدا د کتنی ہے؟

    1. 34

    2. 44

    3. 54

    4. 64

  11. قیام پاکستان سے 1956ء تک پاکستان میں کتنے انتخابات ہوئے؟

    1. ایک بار

    2. دو بار

    3. تین بار

    4. ایک بار بھی نہیں

  12. پاکستان اور افغانستان کی سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟

    1. 2240 کلو میٹر

    2. 2246 کلو میٹر

    3. 2250 کلو میٹر

    4. 2252 کلو میٹر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سہ نوعیتی تعلیمی اداروں سے کیا مراد ہے؟

  2. پاکستان نے ہمیشہ نو آبادیاتی نظام کی مخالفت کی ہے، مختصرا بیان کریں۔

  3. پاکستان کی ریاست کس نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آئی؟

  4. تیسری دنیا سے تعلقات کو پاکستان نے ہمیشہ اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیح دی۔ مختصرا بیان کریں۔

  5. جاگیردارانہ نظام کیوں ہماری قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک مسئلہ ہے؟ اس کا حل کیا ہے؟

  6. پاکستان کے دو ہمسایہ ممالک کے نام لکھیں۔

  7. قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔

  8. تیل کارپوریشن سے کیا مراد ہے؟

  9. قومی یکجہتی کے دو فوائد لکھیے۔

  10. ویٹو سے کیا مراد ہے؟

  11. مضبوط دفاع و سالمیت مضبوط دفاع کی ضمانت ہے؟ مختصرا بیان کریں۔

  12. جنرل اسمبلی پر تین فقرے لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بیان کیجیے۔

  2. اسلامی ریاست کے تناظر میں قومی یکجہتی وسالمیت کی وضاحت کیجئے۔

  3. چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وضاحت کیجیے۔

  4. قومی یکجہتی کی اہمیت واضح کریں۔