Your school name
2nd Year لائبریری سائنس Chapter 2 Test2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کس باپ کا پہلا کیٹلاگ جو تیار کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں:
(Third Revised Edition) کا مخفف ہے:
اشاعت کے مقام جگہ کے بعد کونسے رموزاقاف کی علامت استعمال ہوتی ہے:
اینگلو امریکن کوڈ شائع ہوا:
خانہ وار فہرست کس کے کام آتی ہے؟
CPU مخفف ہے؟
کوڈ(ضابطہ) کس زبان کا لفظ ہے:
کالی ماکوس کی مرتب کردہ کیٹلاگ ہے:
آن لائن کیٹلاگ کادوسرا نام ہے:
خانہ وار فہرست کا دوسرا نام ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کیٹلاگ کی دو اشکال کونسی ہیں؟
ایک دراز (Tray) میں کتنے کیٹلاگ کارڈ رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے؟
کلاسیفائیڈ کے کوڈ کے بانی کون تھے؟یہ کب اور کس ملک میں شائع ہوا؟
عنوان اور ذمہ دارانہ کیفیت سے کیا مراد ہے؟
بین الاقوامی معیاری نمبر کے دو فوائد لکھیں؟
درجہ بندی کیٹلاگ کی کوئی سی ایک خوبی بیان کریں؟
یونین کیٹلاگ سب سے پہلےکب ترتیب دی گئی؟کس زبان میں اور کن کتب خانوں کے لیے اس کو تیار کیاگیا تھا؟
"ویٹی کن کوڈ" کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کتابی کیٹلاگ کی خوبیاں بیان کریں۔
ضوابط کیٹلاگ سازی کی تاریخ بیان کریں؟
پاکستانی ناموں کی کیٹلاگ سازی پر تفصیلاً مضمون لکھیں؟