Your school name
2nd Year لائبریری سائنس Chapter 3 Test2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حوالاجاتی خدمات کا تصورسب سے پہلے ظہور پذیر ہوا:
ببلو گرافی میں Biblion کا مطلب ہے:
وہ زرائع جو حوالہ جاتی خدمات میں معاون ہوتےہیں۔انگریزی میں ان کو کہا جاتا ہے:
ولیبسٹرز بائیوگرافیکل ڈکشزی شائع ہوئی:
کتابیات کو انگریزی میں کہتے ہیں:
حوالا جاتی ذرائع کا بادشاہ انسائیکلو پیڈیا کو قرار دینے والے کا نام ہے:
مائیکروپیڈیا کس انسائیکلوپیڈیا کا حصہ ہے؟
Who is who in scinece and research کس ملک میں چھپی؟
ریفرنس سروس(حوالہ جاتی خدمات) کا تصور کس بادشاہ کے زمانے میں شروع ہوا؟
God is silent without books یہ کس کے الفاظ ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
انسائیکلوپیڈیا میں Paideia کے معنی کیا ہیں؟
آج کل ببلیو گرافی میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟
حوالہ جاتی خدمات کے دو فرائض کے نام لکھیے۔
اردو دائرہ معارف اسلامیہ ( انسائیکلوپیڈیاآف اسلام) کیا ہے؟
سب سے پہلے جن ماہرین نے ذخیرہ الفاظ کو مرتب کیا تھا ان کے دو نام لکھیں۔
ایک اچھے حوالہ جاتی لائبریرین کی دو خصوصیات بتایئے۔
غیر پیشہ وارانہ کی دو خدمات تحریر کریں۔
منتخب کتابیات کی تعریف کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حوالہ جاتی خدمات، حوالہ جاتی شعبہ کا تعارف ، اور حوالہ کتب بیان کریں۔
حوالہ جاتی کتب کی خصوصیات بیان کریں۔
حوالہ جاتی کتب کو پرکھنے کے اہم معیارات بیان کریں یا جانچ پڑتال بیان کریں۔