Your school name
2nd Year لائبریری سائنس Chapter 4 Test2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے:
جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:
اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:
مستغیر کو انگریزی میں کہا جاتا ہے؟
ڈیٹ سلیپ پر لکھے جاتے ہیں:
وہ کارڈ جو کوائف کے اندارج کے بعد کتب خانے میں بطور ریکارڈرکھ لیا جاتا ہے کہلاتا ہے:
پیکٹ کالفافے کا دوسرا نام ہے:
کتابی کارڈ کو رکھا جاتا ہے:
ڈیٹ سلیپ چسپاں کیا جاتا ہے:
مستغیر کارڈ پر کونسی ایک چیز نہ ہوتو اسکی افادیت ختم ہو جائے گی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مستغیر کی تعریف کریں۔
غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔
کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟
شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟
نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟
پاکستان اور ہندوستان کے کالج اور یونیورسٹیوں کے کتب خانوں میں کون سا اجرائی نظام رائج ہے؟
کتابی کارڈ کےلغوی معنی بیان کریں۔
ایک اچھے اجرائی نظام کی دو خوبیاں بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔
نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔
اجراء کے لیے مختلف ضروری ریکارڈکے بارے میں تفصیلاََبیان کریں۔