Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year نفسیات 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: حصہ اوّل: نموئی نفسیات.

Your school name

2nd Year نفسیات 1st Quarter Book Paper

2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. پیاجے ...... کا حیاتیاتی نفسیاتی ماہر تھا:

    1. امریکہ

    2. فرانس

    3. سوئٹرزلینڈ

    4. ان میں کوئی نہیں

  2. ایرکسن کےبیان کردہ تیسرے درجے میں کونسا نموئی بحران پیدا ہوتا ہے؟

    1. اعتماد

    2. خود مختاری

    3. آزادی

    4. احساسِ کمتری

  3. پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے؟

    1. 2 تا 7 سال

    2. 7 تا 11 سال

    3. 12 تا 15 سال

    4. 0 تا 2 سال

  4. نشوونما کے عمل میں ...... پیدا ہوتی ہے:

    1. کیفیتی تبدیلیاں

    2. کمیتی تبدیلیاں

    3. دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  5. پیاجے نے کونسا نظریہ پیش کیا؟

    1. جسمانی نشوونما کا

    2. وقوفی نشوونما کا

    3. سماجی نشوونما کا

    4. اخلاقی نشوونما کا

  6. نموئی نفسیات کا دائرہ عمل کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

    1. پیدائش سے

    2. یوغہ بننے سے

    3. بچپن سے

    4. نوجوانی سے

  7. ایرکسن نے معاشرتی اثر کو بیان کرنے کے لیے اپنے نظریے کی بنیاد ...... پر رکھی:

    1. پیاجے کا نظریہ

    2. فرائیڈ کا انا کا نظریہ

    3. شناختی بحران

    4. الزبتھ ہرلاک

  8. درج ذیل سے کونسا عمل فرد کی آخری سانس تک جاری رہتا ہے؟

    1. بالیدگی

    2. پختگی

    3. نشوونما

    4. یہ تمام

  9. کوہلبرگ کے مطابق اوسط درجے کی وقوفی نشوونما رکھنے والا بچہ تیرہ سال کی عمر تک کتنے مدارج طے کرلیتا ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. چھ

  10. ایرکسن نے نشوونما کے کتنے مراحل کا تذکرہ کیا ہے؟

    1. پانچ

    2. آٹھ

    3. چھ

    4. دس

  11. کمیتی یا مقداری تبدیلیوں سے کیا مراد ہے؟

    1. سماجی تبدیلیاں

    2. جسمانی تبدیلیاں

    3. وقوفی تبدیلیاں

    4. یہ تمام

  12. کس ماہر نفسیات نے نفسی سماجی نمو کا نظریہ پیش کیا؟

    1. پیاجے

    2. ایرکسن

    3. کوہلبرگ

    4. واٹسن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. نشوونما کی نفسیات سے کیا مراد ہے؟

  2. فرد کی تخلیق کے بارے میں کسی قرآنی آیت کاترجمہ تحریر کریں۔

  3. پیاجے نے وقوفی نشوونما کے کونسے مراحل بیان کیے ہیں؟

  4. انفرادی اعمال Autogenetic کیا ہوتے ہیں؟

  5. پیاجے کا رسمی عملی درجہ کیا ہے؟

  6. ایرکسن کے سماجی نمو کے نظریے کے مدارج تحریر کریں۔

  7. بالیدگی سے کیا مراد ہے؟

  8. نوزائیدہ بچوں میں گہرائی کے ادراک کی وضاحت کیجئے۔

  9. بالیدگی اور نشوونما میں کیا فرق ہے؟

  10. وقوفی نشوونما سے کیا مراد ہے؟

  11. بے تکلفی کی گہری دوستی بمقابلہ تنہائی اور علیحدگی کو بیان کریں۔

  12. پختگی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. پیاجے کے وقوفی نظریے اور ایرکسن کے نفسیاتی سماجی نمو کے نظریات کا تقابل پیش کیجئے۔

  2. نفسیاتی نشوونما اور وقوفی نشوونما کی وضاحت کریں۔

  3. نشوونما کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ پیش کریں۔

  4. نمو، بالیدگی اور پختگی کے مابین فرق بتائیے۔