Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year نفسیات 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: حصہ سوم: سماجی نفسیات.

Your school name

2nd Year نفسیات 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. درج ذیل میں سے کس کی تشکیل حکومت کو بھی متاثر کرتی ہے؟

    1. رویے

    2. رائے عامہ

    3. سماجی اقدار

    4. تعصّبات

  2. ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟

    1. سماج دشمن کردار شخصی ذہنی امراض کی قسم ہے

    2. سماج دشمن کردار معاشرے کےلیے باعث آزاد ہوتا ہے

    3. سماج دشمن کردار فرد کے لیے باعث راحت ہوتا ہے

    4. درج بالا تمام بیانات درست ہیں

  3. 1908 ء میں سماجی نفسیات پر اوّلین کتب کس نے تحریر کیں؟

    1. میکڈوگل

    2. ای اے راس

    3. نیوکوب

    4. الف اور ب دونوں

  4. کس نفسیاتی مرض میں فرد کی صحبت اسے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے؟

    1. تشویش

    2. فشار

    3. فوبیا

    4. منشیات خوئی

  5. گھریلو تشدد سے کیا مراد ہے؟

    1. عورتوں پر تشدد

    2. مردوں پر تشدد

    3. بچوں پر تشدد

    4. جیون ساتھی یا خاندان کے ارکان پر تشدد

  6. تشدد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

    1. تعصّب

    2. جارحیت

    3. تعلیم کی کمی

    4. فرقہ واریت

  7. جنسی ہراسانی کی سب سے زیادہ شکایت کہاں پائی جاتی ہے؟

    1. تعلیمی اداروں میں

    2. ملازمت کی جگہ پر

    3. گلی محلے میں

    4. پبلک مقامات پر

  8. نسلی امتیاز کے خاتمے کی سب سے مؤثر تدبیر کونسی ہے؟

    1. مبازرت

    2. ثقافت

    3. تعلیم

    4. رابطہ اور تعاون

  9. سماجیت کا مقصد کیا ہے؟

    1. دوست بنانا

    2. مطابقت سیکھنا

    3. تعلیم حاصل کرنا

    4. کام سیکھنا

  10. درج ذیل میں سے کونسی خوبی رویے میں موجود ہوتی ہے؟

    1. جامد

    2. اکتسابی

    3. غیر اکتسابی

    4. وراثتی

  11. قیادت کی کونسی قسم میں ارکان سے مشورہ کیا جاتا ہے اور انکی رائے عامہ کو اہمیت دی جاتی ہے؟

    1. آمرانہ

    2. جمہوری

    3. رسمی

    4. تمام میں

  12. ایسا کردار جو لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو اور سماجی معیار سے مطابقت نہ رکھتا ہو کیا کہلاتا ہے؟

    1. مطابقتی کردار

    2. سماج دشمن کردار

    3. سماجی کردار

    4. ابنارمل کردار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. رائے عامہ کی اقسام بیان کریں۔

  2. رائے عامہ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟

  3. سماجیت کی خصوصیات بیان کیجئے۔

  4. لائیکرٹ کا شرحی پیمانہ کیا ہے؟

  5. رویے کے وقوفی عنصر یا پہلو سے کیا مراد ہے؟

  6. جسٹن پیکوناس Justin Pikunas کے مطابق سماجیت کی تعریف کریں۔

  7. سکون آور ادویات کیسے بنائی جاتی ہیں؟

  8. اوہام پیدا کرنے والی ادویات کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

  9. شرحی پیمانوں سے کیا مراد ہے؟

  10. سماج دشمن کردار کی اقسام تحریر کریں۔

  11. منشیات کے اسباب تحریر کریں۔

  12. ذرائع ابلاغ کے بے جا استعمال کے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. جنسی ہراسانی کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔

  2. اچھے قائد کی ذمہ داریاں اور قائد کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔

  3. تعصب کی تعریف کیجئے نیز اس کے اسباب بیان کیجئے۔

  4. سماجی نفسیات کی تعریف کیجئے اور اسکا دائرہ کار بیان کیجئے۔