Your school name
2nd Year نفسیات 2nd Quarter Book Paper2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کس معیار کے مطابق اگر فرد میں ذہنی امراض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ صحت مند ہے؟
مریض کے جھوٹے خیالات، احساسات اور اعتقادات کیا کہلاتے ہیں؟
ذہنی صحت کے بارے میں اسلامی تصور کیا ہے؟
شاہ ولی اللہؒ کے بقول اختیاری افعال کو ارادے اور مرضی سے سرانجام دینے والے لوگ ...... کے مالک ہوتے ہیں:
بولیمیا نرووسا کو کیا کہا جاتا ہے؟
دباؤ کے تحت ...... کے دفاعی نظام میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں:
کونسے مریض طعن و تشنیع، مذاق اور بے عزتی کے باوجود اپنی حرکات سے باز نہیں آتے؟
طعامی امراض کے علاج کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
شیزوفرینیا سے کیا مراد ہے؟
امام غزالی نے نفس کی ...... اقسام بتائی ہیں:
امریکی تنظیم برائے امراض دل کے مطابق کونسا کردار دل کی صحت کے لیے خطرہ ہے؟
بے جا خوف سے مراد ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نارمل افراد کی تشویش کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟
فشار بعد از صدمہ (PTSD) میں صدمے کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟
عمومی تشویش (GAD) کےمرض سے کیا مراد ہے؟
طعامی امراض سے کیا مراد ہے؟
اجباری افعال سے کیا مراد ہے؟
توافق سے کیا مراد ہے؟
طعامی امراض میں علاج کے مقاصد کیا ہوتے ہیں؟
نفسیات صحت کے مقاصد بیان کریں۔
شیزوفرینیا کی تعریف کریں۔
ذہنی صحت کا نفسیاتی معیار کیا ہے؟
نارمل کردار کی چند خصوصیات بیان کریں۔
امام غزالیؒ کے حوالے سے تفاعلی امراض کی دو اقسام تحریر کیجئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
ذہنی صحت کے بارے میں مختلف معیار بیان کریں۔
صحت کی نفسیات اور اس کے دائرہ کار کی وضاحت کریں۔
تصادم اور اسکی اقسام بیان کریں۔
ذہنی صحت سے کیا مراد ہے؟ مسلمانوں کا نظریہ ذہنی صحت واضح کریں۔