Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: غذا کی اہمیت to باب نمبر 5: کاربوہائیڈریٹ یا نشاستہ).

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. وٹامن اور نمکیات کا بنیادی کام کیا ہے؟

    1. جسم کوقوت و حرارت پہنچانا

    2. خلیات کی تعمیر و بحالی

    3. جسمانی نظاموں کی درستگی

    4. درست دوران نظام خون

  2. دماغ کے پیغام رساں حصےکے افعال میں خلل کس کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے:

    1. کیلشم

    2. فاسفورس

    3. کاربوہائیڈریٹ

    4. پروٹین

  3. حیوانی پروٹین بڑوں کی خوراک میں کتنی ہونی چاہیے:

    1. 40 فیصد

    2. 50 فیصد

    3. 30 فیصد

    4. 60 فیصد

  4. یونانی لفظ پروٹی یوز کا مطلب ہے:

    1. اول حیثیت

    2. دوم حیثیت

    3. بنیادی جز

    4. کوئی نہیں

  5. ہمارے جسم کا ہر حصہ مختلف قسم کے ...... کا مجموعہ ہے۔

    1. ذرات

    2. نظاموں

    3. خلیات

    4. کوئی نہیں

  6. حاملہ خواتین کےلیے روزایہ دودھ کے کتنے کپ درکار ہوتے ہیں:

    1. 1 کپ

    2. 2 کپ

    3. 3 کپ

    4. 4 کپ

  7. چینی،شکر اور گڑ میں کاربوہائیڈریٹ کی فیصد مقدار ہوتی ہے:

    1. 81-90

    2. 91-100

    3. 71-80

    4. 61-80

  8. زندگی کے ابتدائی ڈیڑھ سال میں بچے کا قد کتنا بڑھتا ہے:

    1. دو گنا

    2. تین گنا

    3. ایک گنا

    4. ان میں کوئی نہیں

  9. خون میں پانی کی مقدار کو متناسب رکھتی ہے:

    1. پروٹین

    2. ہائیڈروجن

    3. نائٹروجن

    4. کیلشیم

  10. دوران خون درست نہ ہونے سے بیماریاں لاحق ہوتی ہیں:

    1. دمہ اور دل

    2. دست،قے

    3. بلڈ پریشر

    4. کینسر

  11. تندرستی ہزار نعمت ہے:

    1. مقولہ

    2. مثل

    3. محاور

    4. کوئی نہیں

  12. کاربوہائیڈریٹ کی اقسام ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. غذائی ضروریات کو تعین کرتے وقت کس چیز کا جاننا ضروری ہے؟

  2. جسمانی افعال کر برقرار رکھنے کےلیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

  3. پروٹین کی کمی کے اثرات مختصر بیان کریں۔

  4. کاربوہائیڈریٹ کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔

  5. درست نظام کس طرح انسانی صحت کےلیے ضروری ہے؟

  6. بچوں اور بڑوں کی خوراک میں کتنی حیوانی پروٹین ہونی چاہیے۔

  7. کاربوہائیڈریٹ کے بنیادی کام لکھیں۔

  8. نامکمل پروٹین سے کیا مراد ہے؟

  9. کون سے کاربوہائیڈریٹس پیچیدہ قسم کے ہوتے ہیں؟

  10. قوت و حرارت کی انسانی زندگی کےلیے اہمیت بیان کریں۔

  11. 3 سے 6 سال کی عمر کے بچوں کی غذا پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  12. متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. کاربوہائیڈریٹ ہمیں خوراک کے کن کن ذرائع سے حاصل ہوتے ہیں اور یہ ہمارے جسم میں کیا اہم کام سرانجام دیتے ہیں؟

  2. ضروری اور غیر ضروری امینو ایسڈز کے نام لکھیں؟ کن خصوصیات کی بناء پر ان کو ضروری یا غیر ضروری کہا جاتا ہے؟

  3. متوازن خوراک کے حصول میں مانع عوامل پر روشنی ڈالیں۔

  4. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) تین سے چھ سال کے بچے کی غذائی ضروریات (ب) حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات