Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس 2nd Quarter Book Paper2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
روغنی غذاؤں ہضم ہونے کےلیے انہیں کتنے اجزاء میں تقسیم کرنا ضروری ہے:
رات کو کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے:
خون کے ذریعے جسمانی خلیات کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:
باسی دودھ کی خوشبو:
پیدائش سے لے کے 20 سال کی عمر تک وٹامن ڈی کی یومیہ کتنی مقدار درکار ہوتی ہے:
چند روغنی غذائیں عام درجہ حرارت پر ٹھوس،سخت اور ...... حالت میں پائے جاتے ہیں:
نچلے طبقےکےلیے خوراک کا کتنے فیصد حصہ مختص ہوتا ہے:
ایک صحت مند شخص کے جسم میں آئرن کی کتنی مقدار ہونی چاہیے:
اگر انڈا پانی کی سطح پر تیرنے لگے تو اس کا مطلب انڈا:
وٹامن مشتمل ہوتے ہیں:
روغنی غذا کے ایک گرام سے کتنے حرارے دستیاب ہوتے ہیں:
250 گرام دودھ کی جگہ کتنا دودھ استعمال کیا جاسکتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
پرانی اور باسی اشیاء کے نقصانات بیان کریں۔
شپ کوری کی بیماری پر مختصر نوٹ لکھیں۔
روغنیات کی زیادتی کس طرح بلڈ پریشر کا باعث بنتی ہے؟
Pigeon chest کس قسم کی بیماری ہے؟
خوراک تازہ اور زودہضم کیوں ہونی چاہیے؟
چائے کی پتی کیسی ہونی چاہیے؟ بیان کریں۔
وٹامن کے کے جسم میں کام بیان کریں۔
موٹاپے کی بیماری پر نوٹ لکھیں۔
آیوڈین کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔
خوراک غذائیت سے بھرپور کیوں ہونی چاہیے؟
اچھے اور تازہ دودھ کی پہچان کیسے کی جاسکتی ہے؟
وٹامن بی 1 کی خصوصیات مختصر بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
خریداری کرتے وقت مندرجہ ذیل اشیائے خوردنی کی پہچان پر نوٹ لکھیں۔ (الف) پھل اور سبزیاں (ب) اناج اور مصالحے (ج) گوشت، دودھ اور انڈے
وٹامن بی1 خوراک میں کن ذرائع سے حاصل ہوتا ہے اور ہمارے لیے کیونکر ضروری ہے؟
کیلشیم کی کمی کے اثرات تحریر کریں۔ ابھیں رفع کرنے کےلیے خوراک میں کن چیزوں پر انحصار کرنا چاہیے؟
قوت و حرارت پیدا کرنے کے علاوہ روغنی غذائیں ہمارے جسم میں اور کیا کیا کام انجام دیتی ہیں۔ نیز ان کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہونے والے اثرات بھی تحریر کریں۔