Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس 3rd Quarter Book Paper2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اگر علم نہ ہونے کی بنا پر کپڑوں کا صحیح چناؤ نہ کیا جائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
پیرا اٹھانے والا پرزہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
وٹامن سی اور آئرن کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے:
مغربی طریقے میں کھڑے ہو کر کھانے کے طریقے کو کیا کہا جاتا ہے؟
جسم کا ناپ لیتے وقت جسم کو کس حالت میں ہونا چاہیے؟
ایک ریشم کے تار کی لمبائی تقریباً کتنی ہوتی ہے؟
بجلی سے چلنے والی مشین کی رفتار ہاتھ اور پاؤں سے چلنے والی مشین کی نسبت کیسی ہوتی ہے؟
پکوائی کے کون سے طریقے میں خشک اور تر دونوں کا استعمال کیا جاتا ہے:
مغربی انداز میں کھانا کس طرح کھایا جاتا ہے؟
ڈرافٹنگ کا مطلب ایک لحاظ سے کیا ہے؟
خوردبین (Microscope) کے ذریعے کپڑے کے تجزیہ کو شناخت کا سب سے قابل اعتماد طریقہ کیوں مانا جاتا ہے؟
کم سے کم تھکان محسوس کرنے کے لیے سلائی کرتے ہوئے کیسا بیٹھنا چاہیے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
خراب انڈے کی شناخت کیسے کی جاسکتی ہے؟
سلائی کرتے وقت روشنی کس سمت سے آنی چاہیے؟
کھانا مشرقی انداز سے پیش کیا جائے یا مغربی انداز سے، کس چیز کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے؟
ڈرافٹنگ میں حساب کتاب کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
انسان ساختہ ریشے (Man-made fibers) جلنے پر کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں؟
انڈے کو کباب، گلاب جامن اور دیگر نمیکن اور میٹھی اشیا میں کیوں ملایا جاتا ہے؟
کپڑا اتارنے سے قبل سوئی کو اوپر نہ کرنے کا کیا نقصان ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
آج کل لوگ زمانے کی جدت اور لباس درست رکھنے کے تقاضوں کی وجہ سے کھانا کہاں کھاتے ہیں؟
ڈرافٹنگ میں حساب کتاب کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
سوتی کپڑے گرمیوں میں کیوں آرام دہ سمجھے جاتے ہیں؟
پارچنگ کسے کہتے ہیں؟
سلائی کرتے ہوئے عام طور پر مشین میں کون سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
کھانا پیش کرنے کےلیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟تفصیلا لکھیں۔
اچھی فٹنگ سےکیا مراد ہے؟ ایک اچھی فٹنگ کا لباس کن خصوصیات کا حامل ہوتا ہے؟
پروٹین والی غذاؤں کو پکاتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟
سلائی مشین کتنی قسم میں دستیاب ہے؟ اس کے مختلف حصوں کے نام اور کام کے بارے میں تحریر کریں۔