Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

5th Class Social Studies 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: ریاست اور حکومت, باب نمبر 4: تاریخ.

Your school name

5th Class Social Studies 2nd Quarter Book Paper

5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کس شخصیت نے قائد اعظمؒ کے کہنے پر بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا؟

    1. سردار عبدالرب نشتر

    2. قاضی محمد عیسیٰ

    3. مرزا احسن خان

    4. چودھری غلام عباس

  2. پاکستان میں اس وقت آئین نافذ ہے:

    1. 1935 کا

    2. 1956 کا

    3. 1962 کا

    4. 1973 کا

  3. اسلامیہ کالج پشاور کا سنگِ بنیاد کس نے رکھا؟

    1. قائد اعظمؒ نے

    2. علامہ محمد اقبالؒ نے

    3. صاحبزادہ عبدالقیوم نے

    4. سردار عبدالرب نشتر نے

  4. مقنّنہ کے پاس اختیار ہے:

    1. قانون بنانے کا

    2. قانون نافذ کرنے کا

    3. انصاف کی فراہمی کا

    4. مقدمات کی سماعت کا

  5. تحریک علی گڑھ کا آغاز کیا:

    1. علامہ اقبالؒ نے

    2. قائدِ اعظمؒ نے

    3. محترمہ فاطمہ جناح نے

    4. سر سید احمد خان نے

  6. کسی بھی مقدمے کی سماعت سب سے پہلے ہوتی ہے:

    1. سول کورٹ میں

    2. ہائی کورٹ میں

    3. سپریم کورٹ میں

    4. انٹرنیشنل کورٹ میں

  7. یونانی تہذیب پروان چڑھی:

    1. بحیرہ قلزم کے کنارے

    2. بحیرہ روم کے کنارے

    3. بحیرہ اوقیانوس کے کنارے

    4. بحیرہ اسود کے کنارے

  8. چیف جسٹس آف پاکستان کس کا سربراہ ہوتا ہے؟

    1. سیشن کورٹ کا

    2. ہائی کورٹ کا

    3. سپریم کورٹ کا

    4. انٹرنیشنل کورٹ کا

  9. بدھوں کی عبادت گاہوں کو کہتے ہیں:

    1. سٹوپا

    2. مندر

    3. چرچ

    4. مسجد

  10. وفاقی حکومت دیکھ  بھال کرتی ہے:

    1. ملک معیشت کی

    2. دفاعی امور کی

    3. خارجہ امور کی

    4. یہ تمام

  11. چندرگیت موریا، کس خاندان سے تعلق رکھتا تھا؟

    1. مغل خاندان

    2. موریا خاندان

    3. یونانی خاندان

    4. رومی خاندان

  12. ملکی دفاعی امور کی نگرانی کرتی ہے:

    1. مقامی حکومت

    2. صوبائی حکومت

    3. دفاعی حکومت

    4. وفاقی وزرا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟

  2. اولمپک کھیلوں کا آغاز کب اور کہاں ہوا؟

  3. چیف کورٹ سے کیا مراد ہے؟

  4. گوتم بدھ پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  5. جمہوری طرزِ حکومت کے بارے میں لکھیں۔

  6. قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ کب کیا؟

  7. 1973 کے آئین کے مطابق پاکستانی شہریوں کے کوئی سے تین حقوق تحریر کریں۔

  8. سر سید احمد خان کے قائم کردہ تعلیمی اداروں کے بارے میں لکھیں۔

  9. وفاقی حکومت کیوں ضروری ہے؟

  10. قدیم تہذیبوں کے نام لکھیں۔

  11. صوبائی حکومت کے اختیارات کی فہرست بنائیں۔

  12. سب سے پہلے کون سا صوبہ پاکستان میں شامل ہوا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. وفاقی، صوبائی اور مقامی سطح پر حکومت سازی کا موازنہ کریں۔

  2. سر سید احمد خان نے برصغیر کے مسلمانوں کی بیداری کے لیے کیا خدمات سر انجام دیں؟

  3. سیاسی جماعتوں کے افعال واضح کریں۔

  4. بیگم رعنا لیاقت علی خان کی سیاسی اور معاشرتی خدمات پر نوٹ لکھیں۔