Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

5th Class Social Studies 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: جغرافیہ, باب نمبر 6: معاشیات.

Your school name

5th Class Social Studies 3rd Quarter Book Paper

5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. دنیا کی موجودہ آبادی ہے:

    1. 5 بلین

    2. 6 بلین

    3. 7 بلین

    4. 7.5 بلین سے زائد

  2. کسی ملک میں ایک سال کے عرصے میں تیار شدہ اشیا اور خدمات کی مجموعی مالیت کہلاتی ہے:

    1. خسارہ

    2. بجٹ

    3. جی ڈی پی

    4. انکم ٹیکس

  3. بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے:

    1. خط کے ذریعے سے

    2. تصویروں کے ذریعے سے

    3. علامات کے ذریعے سے

    4. الفاظ کے ذریعے سے

  4. تقریباً 806 عیسوی میں کاغذی نوٹ متعارف کروائے گئے:

    1. پاکستان میں

    2. ایران میں

    3. چین میں

    4. ترکی میں

  5. ایسا پیمانہ جو الفاظ کے ذریعے فاصلوں کو ظاہر کرتا ہے، کہلاتا ہے:

    1. خطی پیمانہ

    2. بیانیہ پیمانہ

    3. کسر اعتباری پیمانہ

    4. کسر کا نسب نما

  6. عوامی خدمات کی جگہیں ہیں:

    1. سرکاری سکول

    2. سرکاری ہسپتال

    3. ذاتی گاڑی

    4. a اور b

  7. زمین یا اس کے کسی حصے کو ایک ہموار سطح یا کاغذ پر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں:

    1. پیمانہ

    2. نقشہ

    3. نقشے کے عناصر

    4. سمتیں

  8. کسی شخص کی ذاتی ملکیت کی اشیا کہلاتی ہیں:

    1. نجی خدمات

    2. سرکاری خدمات

    3. اشیا کا لین دین

    4. بارٹر سسٹم

  9. پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ہے:

    1. تھل

    2. خاران

    3. تھر

    4. صحارا

  10. مصنوعات کی تیاری کا تعلق ہوتا ہے:

    1. تجارتی کاروبار سے

    2. صنعتی کاروبار سے

    3. زراعت کے کاروبار سے

    4. فارمنگ سے

  11. بلندی کی طرف جانے سے درجہ حرارت میں:

    1. کمی ہوتی ہے

    2. اضافہ ہوتا ہے

    3. دوگنا ہو جاتا ہے

    4. چار گنا ہو جاتا ہے

  12. کسی چیز کو خریدنے کا ارادہ اور خریدنے کی قوت کو کہا جاتا ہے:

    1. طلب

    2. قلت

    3. منافع

    4. لاگت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قطبین پر درجہ حرارت کم کیوں ہوتا ہے؟

  2. کرنسی کسے کہتے ہیں؟

  3. خطوط طول بلد سے کیا مراد ہے؟ ان کی تعداد لکھیں۔

  4. بارٹر سسٹم سے کیا مراد ہے؟

  5. کرہ ہوائی سے کیا مراد ہے؟

  6. کاروبار سے کیا مراد ہے؟

  7. دریائے سندھ کے زیریں میدان پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  8. پاکستان کے اہم ذرائع نقل و حمل کون کون سے ہیں؟

  9. زلزلہ کی تعریف کریں۔

  10. کاروباری ذہنیت کی علامت لکھیں۔

  11. نقشوں کی اقسام کے نام لکھیں۔

  12. دھات کے سکے سب سے پہلے کب بنائے گے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ساحتی اور راستے کے نقشے میں فرق واضخ کریں۔

  2. لوگوں کی زندگی میں بینکوں کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔

  3. ایسے کون سے عوامل ہیں جو پاکستان کی آبادی میں اضافے کا باعث ہیں؟

  4. برصغیر میں سکوں اور کرنسی نوٹ کی تاریخ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟