Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: تعلیم کے تصورات, باب نمبر 2: تعلیم کا دائرہ کار اور وظائف.

Your school name

9th Class ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سکول کالج اور یو نیورسٹیوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے؟

    1. رسمی

    2. غیر رسمی

    3. دونوں

    4. نیم رسمی

  2. متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے:

    1. جسمانی اور ذہنی صحت

    2. اخلاقی نشونما 

    3. معاشرتی نشو نما 

    4. معاشی نشو نما

  3. تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:

    1. نظریہ حیات اور ثقافت کا تحفظ

    2. ذاتی تسکین

    3. اچھے امتحانی نتائج

    4. پُرآسائش زندگی

  4. علامہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے:

    1. رسمی تعلیم

    2. غیر رسمی تعلیم

    3. نیم رسمی تعلیم

    4. جدیدطرز تعلیم

  5. حضرت آدم کو ...... نے دوسرا علم عطا فرمایا:

    1. رشدو ہدایت

    2. تبلیغ وواعظ

    3. علم ہدایت

    4. علم کیمیاء

  6. تجربے کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلی ہوتی ہے:

    1. عارضی

    2. مستقل

    3. بےکار

    4. طبعی

  7. حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:

    1. مجھے متعلم بنا کر بھیجا گیا

    2. مجھے نبی بنا کر بھیجا گیا

    3. مجھے انسان بنا کر بھیجا گیا

    4. مجھ معلم بنا کر بھیجا گیا

  8. طلبہ کو صحت مند بنانے کے لیےانہیں تعلیم کے ساتھ مصروف رکھا جاتا ہے:

    1. بزم ادب میں

    2. کھیل میں

    3. تقریری مقابلے میں

    4. کوئز پروگرام میں

  9. رضائے الہی کے حصول کا راستہ بتاتی ہے:

    1. تعلیم

    2. فلسفہ

    3. نفسیات

    4. معاشیات

  10. پاکستان ایک ملک ہے:

    1. معاشی

    2. مادہ پسند

    3. نظریاتی

    4. کوئی بھی نہیں

  11. تعلیم مخفی شخص کواس کے ...... سےنکال کر اسے معاشرے کا مفید رکن بناتی ہے :

    1. گھر سے

    2. محلے سے

    3. خول سے

    4. ماحول سے

  12. آرٹ ایک سر گرمی کا نام ہے:

    1. غیر منظم

    2. منظم

    3. فنی سرگرمی

    4. سیاسی سرگرمی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. غیررسمی طریقہ تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  2. متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت کیا ہے؟

  3. آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کون سا علم سکھایا؟

  4. نیم رسمی  تعلیم سے کیا مراد ہے۔ نیم رسمی تعلیم دینے کے لیے پاکستان  میں کون  کونسی  یونیورسٹی ہے؟

  5. افلاطون کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے؟نیز دو مسلم مفکرین کے نام بھی تحریر کریں۔

  6. سائنسی علم سے کیا مراد ہے؟

  7. اسلام کس علم کوحتمی اور قطعی قرار دیتا ہے؟

  8. علم التعلیم فرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

  9. امام غزالی نے علم کے حصول کے بارے میں کیا فرمایا؟

  10. شیرخوارگی کا دورانیہ کتنے سالوں کا ہوتا ہے؟

  11. علم نافع سے کیا مراد ہے ؟

  12. علامہ اقبال کے بقول تعلیم کس چیز کا نام ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. علم التعلیم سے کیا مراد ہے؟  نیز اس کا دائرہ کار تفصیل سے بیان کریں۔

  2. تعلیم کا اسلامی تصور مختلف مفکرین اسلام کے حوالے سے واضح کریں۔

  3. تعلیم بچے کی نشوونما میں مدد کرتی ہے۔مثالوں کی مدد سے وضا حت کریں۔

  4. اسلامی نقطہ نظر سےعلم کی اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔