Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: انسانی نشوونما اور بالیدگی, باب نمبر 4: تعلّم.

Your school name

9th Class ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. تعلیم کا سارا انتظام کس  کے لیے ہوتا ہے؟

    1. طالب علم

    2. نصاب

    3. امتحان

    4. فرد

  2. عموماًبالیدگی کا حصہ ہیں:

    1. نشوونما کی تبدیلیاں 

    2. مجموعی تبدیلیاں

    3. موسمی تبدیلیاں

    4. انفرادی تبدیلیاں

  3. تعلم کی سب سے اہم ضرورت ہے:

    1. طاقت

    2. جسمانی صحت

    3. عقل

    4. ذخیرہ الفاظ

  4. عمر کے اس دور میں ذہنی استعداد کا درست اندازہ لگانا بڑا مشکل ہوتا ہے:

    1. شیر خوارگی

    2. طفولیت

    3. بچپن

    4. بلوغت

  5. رویے میں تجزیے کے نتیجہ میں ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے:

    1. تعلم

    2. آموزش

    3. مشاہدہ

    4. تجربہ

  6. بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے:

    1. لڑکپن میں

    2. بلوٖغت میں

    3. بچپن میں

    4. تمام ادوار میں

  7. اگر کسی فرد کو میسر نہ آئے تو اس کی صلاحیتیں دبی رہ جاتی ہیں:

    1. دولت

    2. تفر یح

    3. تعلیم

    4. معاشرتی زندگی

  8. عورتوں کی آواز مردوں کی نسبت ہوتی ہے:

    1. کھر دری

    2. موٹی

    3. کھر دری اور بار یک

    4. بار یک اور سریلی

  9. تعلم پر اثراندز ہونے والے عوامل ہیں:

    1. بچے کی جسمانی کیفیات

    2. بچے کا گھریلو ماحول

    3. بچے کی نفسیاتی کیفیات

    4. یہ تمام

  10. بچے کے دماغ کا 90%مکمل ہو جاتا ہے:

    1. شیر خوارگی میں

    2. بچپن میں

    3. طفولیت میں

    4. بلوغت میں

  11. انفرادی اختلافات کی تعداد ہے:

    1. پانچ

    2. چھ

    3. سات

    4. آتھ

  12. پیدائش کے وقت بچے کا اوسط وزن ہوتا ہے:

    1. چار سے پانچ پونڈ

    2. پانچ سے چھ پونڈ تک

    3. سات سے آٹھ پونڈ

    4. نو سے دس پو نڈ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. طفولیت کی تعریف کیجیے۔

  2. ذہانت کے تین درجات لکھیں۔

  3. شیر خوارگی کے دور میں اکتسابی جذبات سے کیا مراد ہے؟

  4. تعلم سے کیا مراد ہے؟

  5. شیر خوارگی کے دوران بچے کا قد کس انداز سے بڑھتا ہے؟

  6. علم التعلیم کےدائرہ کارکی رو سے بنیادوں کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟

  7. شیرخوارگی کے دوران بچے کی لسانی نشوونما کے کوئی سے چار پہلو لکھیں۔

  8. تعلیمی استعداد میں دو اختلافات لکھیں۔

  9. شیر خوارگی میں بچہ کے غذائی اثر پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  10. تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کونسے ہیں؟

  11. عمر کے کس دور میں بچے کا حافظہ سب سے زیادہ تیز ہوتا ہے؟

  12. معاشرتی اختلافات سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ذہنی اور تعلیمی استعداد میں اختلافات کے بچوں کے تعلیم ہر کیا اثرانداز مرتب ہوں گے؟ مثالوں سے وضاحت کیجیے۔

  2. شیرخوارگی کی دوران نشوونما کے مختلف پہلو کون کون سے ہیں؟ وضاحت کریں۔

  3. تعلم کے عمل کی خصوصیات بیان کریں۔ہر خصوصات کےلئے ایک مثال لکھیے۔

  4. بلو غت کا دور انسانی زندگی میں نشوونما کے لحاظ سے کس طرح اہم ہے؟وضاحت کریں۔