Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: گھر، سکول اور معاشرہ.

Your school name

9th Class ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. معاشرہ کس زبان کا لفظ ہے:

    1. عربی

    2. اْردو

    3. فارسی

    4. انگریزی

  2. تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ایک اہم غصر ہے:

    1. کتا بیں

    2. یونیفارم

    3. نفسیاتی و جذباتی نشوونما

    4. غربت

  3. نسل کی تر بیت...... کے ذریعے کی جاتی ہیں:

    1. ہسپتال

    2. سکول

    3. گھر

    4. پارک

  4. بھوک کا تعلم پر اثر ہوتا ہے:

    1. مثبت

    2. منفی

    3. دونوں

    4. کوئی نہیں

  5. سکول بچے کی تعلیم کی ذمہ داری ....... سونپتا ہے:

    1. معاشرہ

    2. والدین

    3. ہمسائیوں

    4. استاد

  6. معاشرہ نسل کی تربیت کی ذمہ داری نبھاتا ہے بذریعہ:

    1. گھر

    2. سکول

    3. ماں کی گود

    4. نجی تنظیمیں

  7. بچے کی انفرادی ضرورتیں اثرانداز ہوتی ہیں:

    1. معلم پر

    2. تعلیم ہر

    3. متعلم پر

    4. سکول پر

  8. سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے:

    1. معاشرتی زندگی کی تیاری کے لئے

    2. سکول اور معاشرے زندگی کر فرق کی ختم کرنے میں

    3. ثقافت کی منتقلی اور حفاظت کرنے میں

    4. روزگار کے حصول

  9. گھر مرکز ہے:

    1. رسمی تعلیم کا

    2. غیررسمی تعلیم کا

    3. نیم رسمی تعلیم کا

    4. فاضلاتی تعلیم کا

  10. سابقہ معلومات رکھنے والے بچوں کی کار کردگی ہوتی ہے:

    1. عمومی

    2. بہتر

    3. بدتر

    4. قابل اصلاح

  11. درسی کتب کی طباعت کی ذمہ داری ہے:

    1. ہائر ایجوکیشن

    2. صوبائی ٹیکسٹ بورڈ

    3. ایجوکیشن بورڈ

    4. نیشنل بک فاؤنڈیشن

  12. بچےکی غیر رسمی انداز میں انفرادی تربیت کرتا ہے:

    1. گھر

    2. سکول

    3. معاشرہ

    4. کمیونٹی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے تعلقات کے فروغ کے دو اقدامات تحریر کیجیے۔

  2. تعلیمی میدان میں پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کا کردار بیان کریں۔

  3. لوگوں کو با خبر رکھنے کے لئے کون اپنا کردار ادا کرتا ہے؟

  4. معاشرہ  اور تعلیم کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مختصر وضاحت کریں۔

  5. ثانوی اور اعلیٰ ثانوی درجوں کی تکمیل پر تقسیم اسناد کون کرتا ہے؟

  6. گھر اور سکول کے باہمی تعلق کو واضح کریں۔

  7. معاشرتی زندگی کی تیاری کے لیے موثر امور کون کون سے ہیں؟

  8. ہا ئر ایجو کیشن کمیشن  کیا کام سر انجام دیتا ہے؟

  9. علم کی بدولت انسانی زندگی میں کون کون سی آسانیاں پیدا ہوئی ہیں؟

  10. بچے کی تربیت میں گھر کا کیا کردار ہے؟

  11. سکول معاشی پہلو کے لحاظ سے کمیونٹی کی کیسے مدد کرتا ہے؟

  12. معاشرے میں سکول کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے آپس میں تعلق کی وضاحت کریں۔

  2. سکول اور کمیونٹی  کے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

  3. مندرجہ ذیل اصطلاحات کی تعریف کریں۔ i. تعلیم  ii معاشرہ iii کمیونٹی

  4. تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرے کی اصطلاح اور تشکیل کے لیے سکول کا کردار بیان کریں۔