Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class سوکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر: 1 علم شہریت کا تعارف, باب نمبر: 2 افراد کے روابط.

Your school name

9th Class سوکس 1st Quarter Book Paper

9th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے:

    1. صنعت و حرفت

    2. کان کنی

    3. ملازمت

    4. زراعت

  2. نیشو کے معنی ہے:

    1. نشوونما

    2. پیدائش

    3. گروہ

    4. ساتھی

  3. قوم کو کس زبان میں نیشن کہا جاتا ہے:

    1. عربی

    2. انگریزی

    3. فارسی

    4. لاطینی

  4. کس مفکر کے مطابق خاندان ایک قدرتی ادارہ ہے:

    1. افلاطون

    2. گارنر

    3. ارسطو

    4. پروفیسر سیلے

  5. بچے کا ابتدائی مدرسہ ہوتا ہے:

    1. خاندان

    2. معاشرہ

    3. ریاست

    4. گروہ

  6. "قوم،ریاست اور قومیت کے مجموعے کانام ہے" قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی:

    1. لارڈ برائس

    2. جے۔ایس۔مل

    3. ارسطو

    4. گلرائسٹ

  7. پروفیسر گیڈیز کے مطابق علم شہریت ایسا علم  ہے جس میں بحث کی جاتی ہے:

    1. شہریوں کے مسائل پر

    2. شہریوں کی زندگی پر

    3. زندگی کے ہر پہلو پر

    4. الف اور ب دونوں

  8. افراد کا ایسا گروہ جس میں جذبہ قومیت پایاجائے،کہلاتا ہے:

    1. قوم

    2. دیہی کمیونٹی

    3. شہری  کمیونٹی

    4. قبیلہ

  9. مدینہ کے معنی ہیں:

    1. زندگی

    2. ریاست

    3. آزادی

    4. شہر

  10. خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہا جاتا ہے:

    1. ملک

    2. براعظم

    3. قوم

    4. کمیونٹی

  11. تمام معاشرتی علوم کا مرکز ہے:

    1. علم شہریت

    2. فرد

    3. ملکی قانون

    4. خاندان

  12. برصغیر پاک وہند....... بڑی قومیں ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. مارشل نے معاشیات کے کون سا علم قراردیا ہے؟

  2. جان-ایف سوبر کی پیش کردہ"معاشرہ" کی تعریف بیان کریں؟

  3. علم شہریت کےلغوی معنی بیان کریں۔

  4. اُمت اسلامیہ کی تین خصوصیات بیان کریں۔

  5. جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار کو چلاتا ہے؟

  6. ریاست کا شہری کسے کہتے ہیں؟

  7. مقننہ کے کام کی وضاحت کریں۔

  8. فرد سے کیا مراد ہے؟

  9. علم شہریت فرد کی معاشرتی ترقی میں کیسے معاون ثابت ہوتا ہے؟

  10. معاشرہ کی اہمیت کیا ہے؟

  11. آکسفورڈ انگلش ڈکشنری میں علم شہریت کی کیا تعریف بیان کی گئی ہے؟

  12. معاشرہ کی کوئی سی دو خصوصیات بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. معاشرے سے کیا مراد ہے؟نیز معاشرے کی خصوصیات لکھیں۔

  2. علم شہریت اور اخلاقیات کا آپس میں فرق بیان کریں۔

  3. پاکستان کس نظریے کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا؟وضاحت کریں۔

  4. علم شہریت اور تاریخ میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟