Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class سوکس 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر: 3 ریاست, باب نمبر: 4 حکومت.

Your school name

9th Class سوکس 2nd Quarter Book Paper

9th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. اسلامی ریاست میں کس کی عظمت کا معیارہے:

    1. عدل

    2. امارت

    3. تقویٰ

    4. بزرگی

  2. ذرائع ابلاغ حکومت کا ...... ستون ہے:

    1. دوسرا

    2. تیسرا

    3. چوتھا

    4. پانچواں

  3. یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے:

    1. طاقت

    2. حکومت

    3. آزادی

    4. دستور

  4. اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:

    1. گیارہ

    2. بارہ

    3. تیرہ

    4. چودہ

  5. ابراہم لنکن کا تعلق تھا:

    1. برطانیہ

    2. امریکہ

    3. چین

    4. عدلیہ

  6. امریکہ کی کل ریاستیں ہیں:

    1. 20

    2. 30

    3. 50

    4. 40

  7. صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون  ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے صدر کے اس اختیار کو کہتے ہیں:

    1. حق لازمی

    2. حق ثانوی

    3. حق اسحقاق

    4. حق استرداد

  8. مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کس نے قائم کی:

    1. حضرت محمد ﷺ 

    2. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ

    3. حضرت علیٰ  رضی اللہ تعالی عنہ

    4. حضرت آدم  رضی اللہ تعالی عنہ

  9. مقننہ کے ممبران کا انتخاب کا طریقہ:

    1. بلاواسطہ

    2. بالواسطہ

    3. بلاواسطہ اور بالواسطہ

    4. محکمانہ تقری کے ذریعے

  10. ویٹی کن سٹی کا رقبہ ......ہے:

    1. 0.22 مربع کلومیٹر

    2. 0.44 مربع کلومیٹر

    3. 3.22 مربع کلومیٹر

    4. 0.55 مربع کلومیٹر

  11. سپریم کورٹ کی ماتحت صوبائی عدالتوں کو کہتے ہیں:

    1. سیشن کورٹ

    2. سول کورٹ

    3. ہائی کورٹ

    4. کنگرو کورٹ

  12. انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے:

    1. موبائل

    2. کمپیوٹر

    3. ریڈیو

    4. ٹیلی ویژن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. گیٹل نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  2. ریاست کے لیے آبادی کی کیا اہمیت ہے؟

  3. موجودہ دور میں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھا جاتا ہے؟

  4. ذرائع ابلاغ میں ریڈیو کا کیا کردار ہے؟

  5. پروفیسر سیلے نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  6. برجیس نے ریاست کو کیسے بیان کیا ہے؟

  7. جمہوریت کی تعریف بیان کریں۔

  8. اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟

  9. ابراہم لنکن نے جمہوریت کی کیا تعریف بیان کی ہے؟

  10. برصغیر کی دو بڑی قوموں کے نام لکھیں۔

  11. حکومت کی تعریف کریں۔

  12. ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔

  2. مقننہ سے کیا مراد ہے؟نیز مقننہ کی تنظیم کی وضاحت کریں۔

  3. ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔

  4. ایک فلاحی ریاست کے اچھے نظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں۔