Your school name
9th Class سوکس 3rd Quarter Book Paper9th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے:
عام طور پر شہر میں رہنے والا کہلاتا ہے:
انسان کا منفی رویہ ہے:
اسلام نے آزادی کاتصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:
کس ملک میں دو اقسام کے لوگ رہتے تھے:
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کو کیا کہتے ہیں:
اسلامی نظریاتی ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں:
صحت مند دماغ کے لیے ضروری ہے:
کسی ملک کے ،دفاع،ترقی اور خوشحالی کا انحصارکس پر ہے؟
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو کہا جاتا ہے:
جمہوریت کا متضاد تصور کیا جاتا ہے:
حب الوطنی کا مطلب ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اسلامی ریاست میں شہریوں کی اقسام بیان کریں۔
اچھے شہری کی دو خوبیاں لکھیں۔
اچھے شہری کے اوصاف میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور خود اعتمادی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
شہری کا جدید تصور کیا ہے؟
اسلام کا شہری مساوات کا نظام کیا درس دیتا ہے؟
ایک شہری اطاعت اور ذمہ داری میں توازن کیسے قائم کرسکتا ہے؟
شہریت سے کیا مراد ہے؟
اقلیت سے کیا مراد ہے؟
احساس ذمہ داری سے کیا مراد ہے؟
شہری کی کیا تعریف ہے؟
روشن ضمیر ہونا ایک شہری کےلیے کیوں ضروری ہے؟
پاکستان میں اقلیتوں کی شناخت کو کیسے قائم رکھا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں۔
شہریت کی تعریف کریں اور اچھے شہری کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔
اسلامی شہریت کی نوعیت اور اہمیت واضح کریں۔