Your school name
9th Class غذا اور غذائیت 1st Quarter Book Paper9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
چکنائی کن اجزا کا مرکب ہوتی ہے؟
ہمارا جسم ان گنت ...... کا مجموعہ ہے:
مراسمس بیماری ہے:
جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت سے بڑھ جائے تو کہلاتی ہے:
پانی کی کمی سے کیا ہو جاتا ہے؟
جسم میں بیماریوں سے مقابلہ کرنے کےلیے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے:
پروٹین کی شدیدکمی سے کون سی بیماری لاحق ہو جاتی ہے؟
بچے بہت تیزی سے نشوونما پاتے ہیں:
وٹامن کی کتنی اقسام ہیں:
وزن متوازن رکھنے کےلیے غذا میں ...... کی مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے:
کس کی کمی سے جسم میں سرخ ذرات اور ہیموگلوبن نہیں بن پاتے:
جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت کے مطابق ہوتا کہلاتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
وزن میں کمی کس طرح کی جاسکتی ہے؟
غذائی جزو کی تعریف کریں۔
بالوں کے لیے ضروری غذائی اجزا کون کون سے ہیں؟
آکسیجن لینے اور دینے کی دوہری خاصیت سے کیا مراد ہے؟
بینائی کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
چکنائی والی غذاوں میں قدرتی طور پر کون سے وٹامن پائے جاتے ہیں؟
جلد کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
ہر عمر میں دودھ کی کچھ مقدار کا استعمال کیوں ضروری ہے۔ بچوں کو روزانہ کم از کم کتنا دودھ استعمال کرنا چاہیے۔
زندہ رہنے کےلیے بھرپور صحت کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
کوئی سے تین غذائی اجزاء کے نام لکھیں۔
غذائیت کا صحت میں کردار مختصر بیان کریں۔
مراسمس کی بیماری کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
جسم میں افعال و کارکردگی کے لحاظ سے غذاؤں کی گروہ بندی کیسے کی جاتی ہے؟ تفصیلاً تحریر کریں۔
چکنائی میں حل پذیر وٹامن کے جسم میں کام اور کمی کے اثرات تحریر کریں۔
وزن کے بڑھنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ وزن کم کرنے کی ٹھوس تجاویز تحریر کریں۔
پانی میں حل پذیر وٹامن کے نام ، ذرائع اور جسم میں کام تحریر کریں۔