Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class غذا اور غذائیت 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: متوازن غذا, باب نمبر 4: غذاؤں کی اجزائے ترکیبی.

Your school name

9th Class غذا اور غذائیت 2nd Quarter Book Paper

9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. غذا کے بنیادی گرو کتنے ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  2. مچھلی میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے:

    1. 10 سے 15 فیصد

    2. 15 سے 20 فیصد

    3. 20 سے 25 فیصد

    4. 25 سے 30 فیصد

  3. وہ کونسا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے؟

    1. فوڈ پیرامڈ

    2. جدول

    3. غذا کا تعین

    4. سرونگ سائز

  4. ایک لٹر دودھ میں کتنے انڈوں کے برابر پروٹین پائی جاتی ہے:

    1. 2 انڈوں

    2. 3 انڈوں

    3. 4 انڈوں

    4. 5 انڈوں

  5. ایک قیمے والے نام میں کتنے گرام کاربوہائیڈیٹس ہوتے ہیں:

    1. 39 گرام

    2. 19 گرام

    3. 29 گرام

    4. 49 گرام

  6. ...... میں بچے کی مکمل نشوونما کےلیے بہترین غذائیت پائی جاتی ہے:

    1. پانی

    2. دودھ

    3. گوشت

    4. لسی

  7. سبزیوں اور پھلوں میں نہیں ہوتی:

    1. پروٹین

    2. چکنائی

    3. نمکیات

    4. آئرن

  8. خشک پھلوں میں کتنے فیصد پانی پایا جاتا ہے:

    1. 4 فیصد

    2. 6 فیصد

    3. 8 فیصد

    4. 10 فیصد

  9. ایک فرد کو روزانہ کتنی سرونگ اناج کے گروہ سے حاصل کرنی چاہیے:

    1. 4 سے 10 گرام

    2. 4 سے 12 گرام

    3. 6 سے 11 گرام

    4. 6 سے 12 گرام

  10. انڈے میں کتنے فیصد پروٹین پائی جاتی ہے:

    1. 12.4 فیصد

    2. 13.4 فیصد

    3. 14.4 فیصد

    4. 15.4 فیصد

  11. فوڈ پیرامڈ میں شامل غذائی گروہوں کی تعداد کتنی ہے؟

    1. چار

    2. پانچ

    3. چھ

    4. نو

  12. پانی میں حل پذیر وٹا من والی سبزیوں کو اگر کاٹنے کے بعد پانی میں رکھا جائے اور پانی گرا دیا جائے تو کون سے وٹامن ضائع ہوتے ہیں؟

    1. وٹامن اے اور ڈی

    2. وٹامن بی کامپلیکس اورسی

    3. وٹامن اے اور ای

    4. وٹامن کے اور ای

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. متوازن اور غیر متوازن غذا میں فرق مختصر بیان کریں۔

  2. مچھلی کی چند مشہور اقسام کے نام لکھیں۔

  3. لیبل چسپاں کرنے سے کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

  4. مچھلی کی غذائیت لکھیں۔

  5. سرونگ سے کیا مراد ہے؟

  6. چینی کے بارے میں مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  7. چکنائی اور مٹھاس کے گروہ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  8. کون سے پھلوں میں پانی کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے؟

  9. غذاؤں میں موجود توانائی اور پروٹین کا تخمینہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟

  10. اچھی صحت کا دارومدار متوازن غذا پر کیوں ہوتا ہے؟

  11. کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے غذائی ضروریات پر نوٹ لکھیں۔

  12. کلیجی ، دل اور گردے کی غذائیت بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. متوازن غذا کے انتخاب میں ملی جلی خوراک کی کیا اہمیت ہے؟

  2. گوشت، مچھلی اور مرغی کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  3. صحت مندانہ غذائی انتخاب کے اُصول تحریر کریں۔

  4. سبزیوں اور پھلوں کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔