Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class غذا اور غذائیت 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: اشیائے خوردنی کی خریداری اور سٹور کرنا.

Your school name

9th Class غذا اور غذائیت 3rd Quarter Book Paper

9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سٹوریج کی جگہ ہونی چاہیے:

    1. خشک

    2. تر

    3. گندی

    4. کوئی بھی

  2. چیزوں کی معیاد بڑھ جاتی ہے:

    1. کمرے میں رکھنے سے

    2. کچن میں رکھنے سے

    3. باسکٹ میں رکھنے سے

    4. فریزر میں رکھنے سے

  3. فوری خراب ہونے والی غذاؤں کو کیونکر سٹور کرنا چاہیے؟

    1. ٹھنڈک میں

    2. بند ڈبوں میں

    3. ہوا میں

    4. دھوپ میں

  4. صبح کے وقت مہنگی بکنے والی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں تین اوقات میں کمی واقع ہوتی ہے:

    1. صبح کے وقت

    2. دو پہر کے بعد

    3. دن میں دس بجے کے بعد

    4. ایک بجے

  5. تازہ انڈا ہلانے پر ٹھوس اور ...... ہوا محسوس ہوتا ہے:

    1. ہلکا

    2. خالی

    3. بھرا ہوا

    4. کوئی نہیں

  6. جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں زیادہ مقدار میں ہوتا ہے:

    1. پروٹین

    2. کیلشیم

    3. آئرن

    4. پانی

  7. اجناس کے دانوں میں کون سی چیز انھیں سوراخ کر کے کھوکھلا کر دیتی ہے؟

    1. مٹی

    2. سنڈی اور سُسری

    3. گرمی

    4. ٹھنڈک

  8. تازہ مچھلی کے گلپھڑے کس رنگ کے ہوتے ہیں:

    1. نیلا

    2. پیلا

    3. سرخ

    4. براؤن

  9. بکرے کے گوشت کی چربی کس رنگ کی ہوتی ہے:

    1. سفید

    2. گلابی

    3. سرخ

    4. نیلے

  10. گائے کے گوشت کی چربی کس رنگ کی ہوتی ہے:

    1. سرخ

    2. گلابی

    3. پیلے

    4. کالے

  11. صحت مند مرغی کے ریشے کیسے ہوتے ہیں؟

    1. موٹے

    2. باریک اور چھوٹے

    3. ڈھیلے

    4. مضبوط

  12. باسی مچھلی کے گلپھڑے کس رنگ کے ہوجاتے ہیں:

    1. سرخ

    2. کالے

    3. سفید

    4. بھورے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. جلد خراب نہ ہونے والی غذاؤں کے نام لکھیں۔

  2. اشیا کی خریداری کے وقت کون سی چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے؟

  3. خشک اجناس میں کون سی اشیاء شامل ہوتی ہیں؟

  4. سبزیاں اور پھل خریدنے کے طریقے بیان کریں۔

  5. خشک اجناس کی خریداری کرتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟

  6. غذائیت کے بارے میں کیا علم ہونا ضروری ہے؟

  7. پیکینگ کرنے سے کس طرح خوراک کو سٹور کیا جاسکتا ہے؟

  8. غذاؤں کو سٹور کرنے کے حوالے سے فریزر کی مختصر اور آسان تشریح کریں۔

  9. عام گھریلو سٹوریج سے کیا مراد ہے؟

  10. سٹور کرنے کے عمل سے کیا مراد ہے؟

  11. کن اوقات میں خریداری کرنی چاہیے؟

  12. موسمی غذائیں کی خریداری کیوں ضروری ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سبزیوں اور پھلوں کی خریداری کا طریقہ کار قلمبند کریں۔

  2. غذاؤں کو سٹور کرنے سے کیا مراد ہے۔ نیز غذا ئیں کیونکر سٹور کی جاتی ہیں؟

  3. غذاؤں کو صحیح طریقے سے سٹور کرنا کیوں ضروری ہے؟

  4. اشیائے خوردنی کی اچھی خریداری کے لیے کن اصولوں کو مدِنظر رکھنا ضروری ہے؟