Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: تعلیم جسمانی کی تعریف, باب نمبر 2: حرکات, باب نمبر 3: تعلیمی جمناسٹک.

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. قدیم یونانی تعلیم جسمانی کو کیا کہتے تھے؟

    1. ایکسر سائز

    2. جمناسٹک

    3. ذہنی مشق

    4. ذہنی عیاشی

  2. مرکز ثقل کی حالت بدلتی رہتی ہے:

    1. دوڑنے کے دوران

    2. گھومنے کے دوران

    3. چلنے کے دوران

    4. لیٹنے کے دوران

  3. جسم میں پھرتی اور لچک پیدا ہوتی ہے:

    1. نفسیات سے

    2. تجربات سے

    3. مشاہدات سے

    4. جمناسٹک سے

  4. جن واسطوں اور راستوں کے ذریعے انسان بلند مقام پر پہنچتا ہے انہیں کہتے ہیں:

    1. ضابطے

    2. قواعد

    3. اغراض

    4. کلیے

  5. کھڑے ہونے کی حالت میں کسی ایک قدم کو بڑھانے سے عمل شروع ہوجاتا ہے:

    1. بیٹھنے کا

    2. لیٹنے کا

    3. چلنے کا

    4. کھیلنے کا

  6. ورزشوں کے تسلسل میں وقفہ ہوتا ہے:

    1. دو گھنٹے کا

    2. چار گھنٹے کا

    3. تین دن کا

    4. نہ ہونے کے برابر

  7. تعلیم جسمانی اور تعلیم الصحت لازم و ملزوم ہیں ان دونوں کا آپس میں ساتھ ہے:

    1. چولی دامن کا

    2. واجبی سا

    3. غیر معمولی

    4. گہرا

  8. حرکت کا تعلق ...... سے بھی ہے:

    1. دل سے

    2. دماغ سے

    3. ہاتھوں سے

    4. کوئی نہیں

  9. تعلیم جسمانی کا نہایت اہم حصہ جانا جاتا ہے:

    1. ورزش کو

    2. کھیل کود کو

    3. جمناسٹک کو

    4. کوئر مقابلوں کو

  10. تعلیم جسمانی کے ذریعے سبق ملتا ہے:

    1. مذہب کا

    2. دولت کمانے کا

    3. صحن مندانہ عادات کا

    4. اعلیٰ مقام حاصل کرنے کا

  11. کونسی حرکات ہماری فطرت میں شامل ہیں:

    1. ارادی حرکات

    2. فروعی حرکات

    3. بنیادی حرکات

    4. جذباتی حرکات

  12. کونسی سرگرمیوں کی وجہ سے انسان میں تیزی ،لچک اور چستہ جیسی خوبیاں پیدا کرتی ہے؟

    1. تعلیمی سرگرمیوں سے

    2. نفسیاتی سرگرمیوں سے

    3. جمناسٹک کی سرگرمیوں سے

    4. ہر قسم کی سرگرمیوں سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. اچھال میں بلندی حاصل کرنے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  2. تعلیم الصحت اور تعلیم جسمانی ایک دوسرے کے محتاج کیوں ہیں؟

  3. جمناسٹک کی سرگرمیوں سے انسان میں کون سی خوبیاں پیدا ہوتی ہیں؟

  4. حرکت کتنی قسم کی ہے؟ اس کے نام لکھیے۔

  5. تعلیم جسمانی کی تعریف عام الفاظ میں بیان کریں۔

  6. جھلانا اور گھمانے کا عمل کس طرح ہوتا ہے؟

  7. بنیادی حرکات کی اقسام کون سی ہیں؟

  8. تعلیم جسمانی کے مقاصد مختلف ادوار میں کیسے رہے؟

  9. کھیلوں کی ماں کسے کہا جاتا ہے؟

  10. ہم عام سیڑھی اور بانس کی سیڑھی پر چڑھتے  وقت کن اعضا سے مدد لیتے ہیں؟

  11. عالمی ادارہ صحت کی تعریف کریں۔

  12. تعلیمی جمناسٹک کے پروگراموں میں کس طرح کی سرگرمیاں کرائی جاتی ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تعلیمی جمناسٹک کی حرکات، مواد یا سرگرمیاں لکھیے۔

  2. جسمانی تعلیم کا صحت سےتعلق بیان کریں۔

  3. فروعی حرکات کی اقسام تحریر کریں۔

  4. تعلیمی جمناسٹک کے فوائد تحریر کریں۔