Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے چھ یا آٹھ ائروں کے میدان میں ہوتے ہیں:
سنٹرلائن نیٹ کے ہوتی ہے:
انسان کی ہڈیوں اور بافتوں کی نشوونما صحیح طورپر پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے:
مقابلے کے دوران اگر کھلاڑی اپنی راہداری سے باہر چلا جائے تو کیا وہ مقابلے میں دوبارہ شامل ہوسکتا ہے؟
شٹک کاک پر کتنے پر لگے ہوتے ہیں:
ایک آنکھ کی بینائی یا ایک کان کی سماعت کمزور ہونے سے نقص پیدا ہو جاتا ہے:
کسی قسم کی مدد لینا منع ہے:
سروس کرنے والا اور سروس وصول کرنے والا ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہوں گے:
کھڑے ہو کے بار بار زمین سے پاؤں کو اٹھانا اور دائیں بائیں اوپر اور نیچے کی طرف لے جانے سے نقص دور ہوجاتا ہے:
دوڑ کا آغاز بیٹھ کر ایک خاص انداز سے کیا جائے گا:
والی بال کھیل کس کی اجازت سے دو ٹیمں کے درمیان شروع ہوتا ہے:
ظاہری شکل و صورت کا انحصار ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کھلاڑی راہدایوں میں کس طرح کھڑے ہوں گے؟
سائیڈ لائن کسے کہتے ہیں؟
نا ہموار کندھے کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے؟
کھلاڑی گولہ پھینکنے کے بعد کب دائرے سےباہر نکلےگا؟
جب کوئی بھی کھلاڑی سروس کرے گا تو دونوں ٹیموں کی پوزیشن کیا ہوگی؟
اچھی قامت کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
آن یور مارکس کو مختصر بیان کیجیے۔
والی بال میں اٹیک لائن کیا ہوتی ہے؟
قامتی نقائص کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
گولہ پھینکنے کے دو قوانین تحریر کیجیے۔
لڑکیوں کےلیے والی بال کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
چپٹے پاؤں کا نقص دور کرنے کےلیے کونسی ورزشیں کی جاسکتی ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
گوالہ پھینکنے کےقوانین تحریر کریں۔
گول کمر کے نقص کی علامات اور وجوہات تفصیلا بیان کیجیے۔
بیڈمنٹن پر نوٹ تحریرکریں۔
100میٹر کی دوڑ کےقوانین تحریر کریں۔