Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: علم الصحت اور اس کی وسعت, باب نمبر 8: شخصی حفظان صحت, باب نمبر 9: جسم کے حرکاتی کل پرزے.

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ہنسلی کی ہڈی اور سینے کی ہڈی کا جوڑ کس قسم کا جوڑ ہے:

    1. گھومنے والا جوڑ

    2. گولائیوں والا جوڑ

    3. پھسلنے والا جوڑ

    4. قبضے والا جوڑ

  2. داڑھی سنت ہے:

    1. حضرت محمدﷺ کی

    2. حضرت ابوبکر صدیقؓ کی

    3. حضرت ابراہیمؑ کی

    4. حضرت عثمانؓ کی

  3. زیادہ تر مسائل پیدا کردہ ہیں:

    1. عوام کے

    2. انسان کے

    3. ماحول کے

    4. حکومت کے

  4. جوڑ ہر طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے:

    1. غلافوں سے

    2. بندھنوں سے

    3. جھلیوں سے

    4. رطوبتوں سے

  5. کونسا کپڑا ہوا کو آر پار نہیں ہونے دیتا:

    1. سوتی کپڑا

    2. ریشمی کپڑا

    3. پولی ایسٹرقسم کا کپڑا

    4. اونی کپڑا

  6. عوام مل جل کر زندگی گزارتے ہیں:

    1. جنگل میں

    2. معاشرے میں

    3. خاندان میں

    4. ریگستان میں

  7. ہم اعضا کو کھول سکتے ہیں،بند کرسکتے ہیں، موڑ سکتے ہیں یا گھما سکتے ہیں۔

    1. ہڈیوں کی وجہ سے

    2. جوڑوں کی وجہ سے

    3. تہوں کی وجہ سے

    4. بافتوں کی وجہ سے

  8. غسل کرنے کےلیے کیسا پانی استعمال کرنا چاہیے:

    1. موسم کے لحاظ سے

    2. گرم پانی

    3. ٹھنڈا پانی

    4. ابلتا ہوا پانی

  9. شہریوں کی صحت کےلیے صفائی ستھرائی ہونی چاہیے:

    1. اشیائے صرف

    2. ہوا

    3. فضا

    4. خلا

  10. انسانی جسم میں عضلات کی  تعداد ہوتی ہے:

    1. 498

    2. 500

    3. 600

    4. 700

  11. گرمی کے دنوں میں گرم اور سردی میں کافی ٹھنڈا ہوجاتا ہے:

    1. مصنوعی ریشے سے تیار شدہ لباس

    2. کھال سے بنا ہوا لباس

    3. ریشمی لباس

    4. اونی لباس

  12. فضائی آلودگی کا سبب ہے:

    1. دھواں

    2. کیمیائی کھادیں

    3. گندا پانی

    4. گنجان آبادی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ناک کے بارے میں ارشاد نبویﷺ تحریر کریں۔

  2. فضائی آلودگی سے کیا مراد ہے؟

  3. کہنی کا جوڑ کیسے بنتا ہے؟

  4. لباس سے کیا مراد ہے؟

  5. اسلامی عبادات کا جائزہ لینے پر کیا بات سامنے آتی ہے؟

  6. چھیلانے یا سیدھا کرنے والے عضلات کیاکام سر انجام دیتے ہیں؟

  7. جلد کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے؟

  8. فضائی آلودگی کو کم کرنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟

  9. معمولی حرکت کرنے والے جوڑ سے کیا مراد ہے؟

  10. سوتے جاگتے وقت سانس کیسے لینا چاہیے؟

  11. عوام پیٹ کی بیماریوں میں کیوں مبتلا ہیں؟

  12. متضاد جورے کیا کام کرتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. شخصی حفظانِ صحت پر نوٹ لکھیں۔

  2. حرکت کرنے والے جوڑوں کی اقسام تحریر کریں۔

  3. متعدی امراض کی روک تھام کےلیے کیا اقدام کیے جاسکتے ہیں؟

  4. سردیوں میں کس قسم کا لباس پہنا جاتا ہے؟ نیز گرم لباس کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے؟