Your school name
9th Class مرغبانی 1st Quarter Book Paper9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
زرخیز انڈے کا وزن کتنے گرام ہوتا ہے؟
انڈے دینے والی مرغی کا قد ہونا چاہیے:
کامیاب مرغبانی کے رہنمااصول میں شامل ہے:
...... کارپسلز جسم کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:
مرغی ایک سال میں ......انڈے دیتی ہے:
مرغیوں کا نظام انہضام شروع ہوتا ہے:
جدید مرغبانی کی صنعت کے ذیلی ادارے ...... ہیں:
نظام دورانِ خون میں مرکزی حیثیت حاصل ہے:
انڈے دینے والی مرغی کا قد ہوتا ہے:
ہضم کا عمل واقع ہوتا ہے:
انڈے میں تقریباً فیصد لحمیات پائی جاتی ہیں:
انڈے میں نمکیات ہوتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
خون کے کون سے دو حصے ہوتے ہیں؟
انڈے میں کون کون سے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں؟
دماغ کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
کامیاب مرغبانی کے چند سنہری اصول بیان کریں۔
مرغی کے پانچ حیاتیاتی نظام لکھیے۔
مرغبانی میں استعمال ہونے والے چند برتنوں کے نام بتائیں۔
سرخ جرثیمے اور سفید جرثیمے میں کام کے لحاظ سے فرق بیان کیجیے۔
جدید دور میں مرغبانی کی اہمیت بیان کریں۔
نظام انہضام کے علاوہ اور کس چیز سے ہاضمے کا عمل تیز ہوتا ہے؟
مرغی کا گوشت غذائی اعتبار سے کیسا ہوتا ہے؟
سنگ دانہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
مرغبانی میں کون کون سے پرندے پالے جاتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مرغی کے نظام تولید پر روشنی ڈالتے ہوئے انڈا بننے کے عمل کی تشریح کریں۔
صنعت مرغبانی کے مختلف ذیلی اداروں کے نام بتائیں۔ تفصیل سے لکھیں۔
مرغ کے جسم کے پانچ حیاتیاتی نظام کون کون سے ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
مرغبانی کی معاشی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیے۔