Your school name
9th Class مرغبانی 2nd Quarter Book Paper9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
انگلش مرغیاں پالی جاتی ہیں:
ہیچری کے سامان میں انڈے والی ٹرے ہوتی ہے:
امریکن مرغیاں ہوتی ہیں:
بریڈنگ فارم پر انڈے روزانہ کتنے گھنٹے کے وقفہ سے اکھٹے کریں؟
مرغیاں دو ہرے مقعد والی ہلکی اور وزنی ہوتی ہیں:
انکیوبیٹرز میں مرغی کے انڈے کتنے دن رکھے جاتے ہیں؟
کس خطے کی مرغیوں کا قد پست ہوتا ہے؟
عموماً ...... دن بعد انڈوں کو سیٹر سے ہیچر میں منتقل کیا جاتا ہے:
انگلش مرغی کے انڈے کا رنگ ...... ہوتا ہے:
چوزوں کی جنسی تفریق معائنہ کرنے سے کی جاتی ہے:
دوغلی نسل کی مرغیاں نسبتاََ انڈے دیتی ہیں:
انڈے ذخیرہ کرنے کے لیے موزوں درجہ حرارت ...... سینٹی گریڈ ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
انکیوبیٹر سے کیا مراد ہے؟
برائلر کسے کہتے ہیں؟
چوزے نکلوانے کے لیے زرخیز انڈے کا وزن کیا ہونا چاہیے؟
امریکن مرغیاں کس مقصد کے لئے پالی جاتی ہیں؟
چوزوں کی درجہ بندی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
امریکن مرغیوں کی دو خصوصیات لکھیے۔
مرغبانی میں ہیچری کی اہمیت بیان کیجیے۔
مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی کیا ہے؟
زرخیز انڈے کا وزن کتنا ہونا چاہئے؟
گوشت دینے والی مرغیوں کی چار خصوصیات لکھیں۔
قدرتی اور مصنوعی طریقے سے چوزے نکلوانے میں فرق بیان کریں۔
گوشت والے پرندے کو کیا کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
جراثیم کشی کیا ہوتی ہے؟ ہیچری کی جراثیم کیا ہوتی ہے؟
مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی پر نوٹ لکھیں۔
انڈوں کے انتخاب اور دوران ذخیرہ کن باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے؟
زیادہ انڈوں والے پرندوں کے کیا اوصاف ہوتے ہیں؟