Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class مرغبانی 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: مرغی خانے کی عمارت, باب نمبر 6: مرغی خانے کا سامان.

Your school name

9th Class مرغبانی 3rd Quarter Book Paper

9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. مرغی خانے کی چوڑائی کتنے فٹ زیادہ نہیں ہونی چاہیے؟

    1. 30یا40

    2. 40یا50

    3. 20

    4. 50

  2. خوراک والے برتن کا ...... حصہ خالی رکھنا چاہیے:

    1. 2/3

    2. 1/3

    3. 3/4

    4. 2/5

  3. شیڈ کی چھت کی اونچائی ہونی چاہیے:

    1. 10-14

    2. 10-15

    3. 11-14

    4. 11-15

  4. پانی کے برتن کی اونچائی ہونی چاہیے:

    1. سر کے برابر

    2. کندھے کے برابر

    3. سینے کے برابر

    4. دم کے برابر

  5. چھت کے کنارے کتنے فٹ آگے بڑھے ہونے چاہیئں؟

    1. 2یا3

    2. 3یا4

    3. 1یا2

    4. 5یا6

  6. انڈوں والی ٹرے میں انڈے رکھے جاتے ہیں:

    1. 22

    2. 18

    3. 30

    4. 35

  7. مرغیوں کے پنجرے گہرے ہوتے ہیں:

    1. 14 انچ

    2. 12 انچ

    3. 16 انچ

    4. 10 انچ

  8. بروڈر کہا جاتا ہے:

    1. مصنوعی ماں کو

    2. انڈوں والی ٹرے کو

    3. ایک خاص پنجرے کو

    4. پانی کے برتن کو

  9. دوکلو بچھا ہوا چونا کتنے کلو بچھالی کے لئے کافی ہوتا ہے؟

    1. 100کلو

    2. 50 کلو

    3. 200 کلو

    4. 250 کلو

  10. مرغیوں کی چونچ کاٹی جاتی ہے:

    1. خوبصورتی کے لئے

    2. زخمی ہونے سے بچانے کے لئے

    3. لمبی ہونے کی وجہ سے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  11. فرش زمین سے کتنے فٹ اونچا ہونا چاہیے؟

    1. 1یا2 فٹ

    2. 5 فٹ

    3. 3یا4 فٹ

    4. 7 فٹ

  12. انڈوں کے مصنوعی ڈربے کی چوڑائی ہونی چاہیے:

    1. 10یا12 انچ

    2. 8یا10 انچ

    3. 7یا8 انچ

    4. 15یا20 انچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. مرغی خانہ سطح زمین سے کتنا اونچا ہونا چاہیے؟

  2. مرغی خانے میں استعمال ہونے والا سامان کون سا ہے؟

  3. ایک مرغی کا جسمانی درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟

  4. چونچ کاٹنے والی مشین کا کیا نام ہے؟

  5. ایک مرغی خانے کے لیے روشنی کی اہمیت بیان کیجیے۔

  6. مرغیوں کو ٹیکہ لگانے والے سامان میں کیا شامل ہے؟

  7. مرغیوں کی رہائشی ضروریات کیا ہیں؟

  8. انڈے اکٹھے کرنے والی ٹرے کس چیز کی بنی ہوتی ہے؟

  9. برائلر چوزوں کے کمرہ کا درجہ حرارت کیا ہونا چاہیے؟

  10. بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟

  11. مرغیوں کے شیڈ کا درجہ حرارت کیا ہونا چاہیے؟

  12. مرغی خانے میں استعمال ہونے والے برتن کون سے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. مرغیوں کو فرش پر پالنے کے لیے کیا احتیاطیں اختیار کرنی چاہییں؟

  2. خوراک اور پانی دینے والے برتنوں کی مختلف اقسام تحریر کریں۔

  3. مرغیوں کی رہائشی ضروریات پر مفصل نوٹ تحریر کیجیے۔

  4. پرندوں کی چونچ کیوں اور کیسے کاٹی جاتی ہے؟ اس کے فوائد لکھیے۔