Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class General Science 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: سائنس کا تعارف اور کردار, باب نمبر 2: ہماری زندگی اور کیمیا.

Your school name

9th Class General Science 1st Quarter Book Paper

9th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. علم فلکیات میں بہت بڑا حصہ ہے:

    1. کیمسٹری اور ریاضی کا

    2. فزکس اور جیوگرافی کا

    3. فزکس اور ریاضی کا

    4. فزکس اورکیمسٹری کا

  2. کاربن کی ایک کرسٹلائن ایلوٹروپک فارم ہے:

    1. ہیرا

    2. سوٹ

    3. چارکول

    4. کاجل

  3. مادہ اور توانائی سے متعلق علم کو کہتے ہیں:

    1. کیمسٹری

    2. زوالوجی

    3. باٹنی

    4. فزکس

  4. مادہ کی تینوں حالتوں میں پایا جانے والا واحد کمپاؤنڈ ہے:

    1. پانی

    2. گریفائیٹ

    3. بکی بالز

    4. کاجل

  5. کیمسٹری میں مختلف اشیاء کی ماہیت ، ترکیب اور انکی ۔۔۔۔۔ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

    1. کیمیائی خواص

    2. طبعی خواص

    3. AاورBدونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  6. سیل وال، ہڈیوں اور شیلز کا لازمی جزو ہے:

    1. نائٹروجن

    2. کیلسیم

    3. پوٹاشیم

    4. سوڈیم

  7. وہ سائنسدان جسے مسلم دنیا کا ارسطو مانا جاتا ہے:

    1. جابر بن حیان

    2. بو علی سینا

    3. ابن الہیثم

    4. عبدالسلام

  8. آرگینک کمپاؤنڈ ز کے بنیادی ایلیمنٹس کی تعداد ہے:

    1. دو

    2. تین

    3.  چار

    4. پانچ

  9. یونانی فلاسفرز نے سائنس میں دلچسپی لینا شروع کی:

    1. 200 قبل مسیح

    2. 300 قبل مسیح

    3. 400 قبل مسیح

    4. 500 قبل مسیح

  10. ایلوٹروپک فارم نہیں ہے:

    1. کول

    2. ہیرا

    3. گریفائیٹ

    4. بکی بالز

  11. جابر بن حیان کس مضمون کا ماہر تھا:

    1. فلکیات

    2. بیالوجی

    3. کیمیا

    4. فزکس

  12. ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فیصد ترکیب بلحاظ حجم ہے:

    1. 0.003%

    2. 78%

    3. 0.03%

    4. 7.8%

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. زوالوجی اور باٹنی میں فرق لکھیئے۔

  2. فوٹوسنتھیسزکی تعریف کریں اور اس کی کیمیائی مساوات تحریر کریں۔

  3. جیوگرافی اور آسٹروفزکس میں فرق بیان کریں۔

  4. گیسوں کے نام اور ہوا کی فیصد ترکیب بیان کریں۔

  5. سائنس کی چار اہم شاخوں کے نام لکھیں۔

  6. منجمد ہونے پر پانی کیوں پھیلتا ہے؟ وضاحت کیجئے۔

  7. فزکس کی تعریف لکھیں۔

  8. 00Cپر پانی اور برف کی کثافت لکھیے۔

  9. ابن الہیثم کے دو کارنامے لکھئے۔

  10. نائٹروجن چکر سے کیامراد ہے؟

  11. ماضی کے دو مشہور انگریز ریاضی دانوں کے نام بتائیں۔

  12. آرگان کس کام آتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ہوا میں موجود مختلف گیسوں میں سے کوئی سے دو کی اہمیت اور استعمال بیان کریں۔

  2. سائنس کی اہم شاخوں کے نام لکھیے۔ نیز ہر ایک شاخ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  3. فوٹوسنتھیسز سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کی کیمیائی مساوات کی وضاحت کریں۔

  4. بائیولوجی کی تعریف کریں۔ نیز وضاحت کریں کہ یہ سائنس کی ایک شاخ ہے۔